لاہورہائیکورٹ بار انتخابات :تحریک انصاف کے حمایت یافتہ حامد خان گروپ نے میدان مار لیا ،پورا پینل کامیاب

لاہور (ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات، حامد خان گروپ کے پورے پینل نے میدان مار لیا ،امیدوار آصف نسوانہ 7 ہزار پچاس ووٹ لیکر کامیاب ، عبد الرحمن رانجھا نائب صدر منتخب ، تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کا عمل مکمل ہو گیا ،ابتدائی...

جماعت اسلامی انقلاب برپا کرے گی

اسلام آباد (ای پی آئی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے گوجرانوالہ میں بنوقابل پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی عوام اور خصوصی طور پر نوجوانوں کی اجتماعی قوت سے وہ انقلاب برپا کرے گی جس میں وسائل پر چند لوگ قابض نہ ہوں۔ حافظ نعیم...

اساس انٹرنیشنل اسکول میں “پاور پلے ڈے 2025” کا شاندار انعقاد

سلام آباد(ای پی آئی ) اساس انٹرنیشنل اسکول میں “پاور پلے ڈے 2025” کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف کھیلوں، تفریحی سرگرمیوں، اور ہم نصابی ایونٹس کے ذریعے طلبہ کی صلاحیتوں کو اجاگر کیا گیا۔ اس ایونٹ میں اسکول کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ارشد ضیا، صداقت علی عباسی، اور...

بھکر :تھل یونیورسٹی میں،تہذیبوں کے درمیان ہم آہنگی،، عنوان پر سیمینار کا انعقاد ،انڈیا سے آئے ماہرین تعلیم کی شرکت

بھکر(ای پی آئی ) ڈیپارٹمنٹ آف انگلش اور آرٹس اینڈ کلچرل سوسائٹی تھل یونیورسٹی بھکر کے زیر اہتمام یونیورسٹی ایڈٹوریم میں ،،تہذیبوں کے درمیان ہم آہنگی،، کے عنوان پر وائس چانسلر تھل یونیورسٹی بھکر ڈاکٹر سعید احمد بزدار کی زیر سرپرستی سیمنار منعقد ہوا جس میں انڈیا سے...

شہباز شریف،حمزہ شہباز کو رمضان شوگر مل کرپشن کیس سے بری کیا جاتا ہے، انٹی کرپشن عدالت کا تفصیلی فیصلہ آگیا

شہباز شریفلاہور(ای پی آئی ) رمضان شوگر مل میں وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا اینٹی کرپشن عدالت کے جج سرداد محمد اقبال ڈوگر نے 12 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ اس کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو...