بنوں میں خود کش دھماکا کرنے والا  موٹر سائیکل سوار افغان شہری نکلا

بنوں میں خود کش دھماکا کرنے والا موٹر سائیکل سوار افغان شہری نکلا

راولپنڈی(ای پی آئی )آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 26 نومبر کو موٹرسائیکل سوار خود کش بمبارنے بنوں ضلع کے جنرل علاقے بکہ خیل میں سیکورٹی فورسز کے قافلے کے قریب خود کو دھماکے سے اڑایا جس کے نتیجے میں دو شہری شہید ، سات زخمی اور تین فوجی بھی زخمی...
اشتعال انگیز گفتگو کیس،مریم اورنگزیب کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

اشتعال انگیز گفتگو کیس،مریم اورنگزیب کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

لاہور (ای پی آئی )لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیز گفتگو کے کیس میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کو گرفتار کر کے عدالت پیش کر نے کا حکم دیدیا۔ تفصیل کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کیس کی لاہور کی انسداد دہشت...
190 ملین پاؤنڈ کیس، نیب کی استدعا مسترد چیئرمین پی ٹی آئی کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا گیا

190 ملین پاؤنڈ کیس، نیب کی استدعا مسترد چیئرمین پی ٹی آئی کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا گیا

راولپنڈی (ای پی آئی)اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت احتساب عدالت چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا. تفصیل کے مطابق اڈیالہ جیل میں القادر پراپرٹی ٹرسٹ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت...
بشریٰ بی بی کی کیسز کی تفصیلات سے متعلق درخواست، سماعت ملتوی

بشریٰ بی بی کی کیسز کی تفصیلات سے متعلق درخواست، سماعت ملتوی

لاہور (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے مقدمات کی تفصیلات سے متعلق دائر درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی ۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات سے متعلق درخواست پر...
کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کریمنل ریکارڈ بنانے کا اقدام چیلنج

کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کریمنل ریکارڈ بنانے کا اقدام چیلنج

لاہور (ای پی آئی ) ٹریفک پولیس کی جانب سے کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ بنانے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ میں رانا سکندر ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پولیس کم عمر بچوں کا نام کریمنل ریکارڈ...
آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس ،نیب نے احد چیمہ کوکلین چٹ دیدی

آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس ،نیب نے احد چیمہ کوکلین چٹ دیدی

لاہور (ای پی آئی ) نگران وزیر اعظم کے مشیر احد چیمہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں نیب نے کلین چٹ دیدی ، تفصیل کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں احد چیمہ کی بریت کی درخواست پر نیب کی جمع کرائی گئی رپورٹ کے...