by عابد علی | جولائی 9, 2023 | تازہ ترین, کاروبار
لاہور(ای پی آئی) ٹیکسٹائل ایکسپورٹ کے لیے گذشتہ سال کو بدترین قرار دیدیا گیا ، گزشتہ دس سالوں میں گروتھ کے اعتبار سے انتہائی مایوس کن صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔ اپٹما رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال میں ٹیکسٹائل کی ایکسپورٹ میں 2 ارب 81 کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی،...
by عابد علی | جولائی 4, 2023 | سندھ, کاروبار
کراچی(ای پی آئی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدے کے بعد بینک کے پہلے کاروباری روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 15 روپے کم ہوکر 271 روپے کا ہوگیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 15 روپے کم ہو کر 271 روپے کی سطح پر آگیا...
by عابد علی | جولائی 3, 2023 | اسلام آباد, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی) گرمی کی شدت بڑھتے ہی ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گیا۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 856 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے جس کے باعث 10 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے، گرمی کے ستائے عوام کا...
by عابد علی | جولائی 3, 2023 | تازہ ترین, کاروبار
کراچی(ای پی آئی)عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف )کے ساتھ معاہدے کے مثبت اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے، جس کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے ہی دن زبردست تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوگیا۔ پاکستان کے ساتھ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ہونے...
by عابد علی | جون 5, 2023 | اسلام آباد, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد کے علاقے میں واقع سہالہ کہوٹہ روڈ بارشوں کے باعث گزشتہ تین روز سے بند ہونے کے خلاف آل پاکستان آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کردی، سہالہ آئل ڈپو سے جڑواں شہروں سمیت ملک کے بیشتر علاقوں کو پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی معطل رہے...
by عابد علی | جون 5, 2023 | سندھ, کاروبار
کراچی(ای پی آئی)روپے کی قدر روز بروز گرنے لگی، اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھا کیا گیا ہے، 6 روپے اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 306 پر...