by عابد علی | مارچ 6, 2023 | پاکستان, کاروبار
کراچی (ای پی آئی )اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے سستا ہواہے جبکہ انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر 54 پیسے سستا ہونے کے بعد 277.92 روپے پر بند ہوا۔ دوسری...
by عابد علی | مارچ 5, 2023 | دنیا, کاروبار
برلن(ای پی آئی) جرمنی کا الیکٹرک کاروں کی درآمد روکنے پر پاکستان سے احتجاج کیا ہے۔ جرمنی نے مرسیڈیز بینز، بی ایم ڈبلیو اور اوڈی کی الیکٹرک کاروں کی درآمد روکنے پر پاکستان سے احتجاج کیا ہے۔جرمنی نے اپنے خط میں کہاکہ جرمن الیکٹرک کاروں کی درآمد کے لیے اسٹیٹ بینک نے...
by عابد علی | مارچ 5, 2023 | اسلام آباد, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی)گورنر پنجاب انجینئر محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ معیاری بیج زرعی پیداوار کو بڑھانے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں اور ان کا استعمال کر کے ہی ہم بڑھتی ہوئی آبادی کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے قابل ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے یہ بات اتوار کو پراونشل...
by عابد علی | مارچ 4, 2023 | پاکستان, کاروبار
کراچی (ای پی آئی)اسمبلرز نے روپے کی قدر میں کمی اور مہنگے خام مال کی وجہ سے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 5 ہزار سے 25 ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ مشاہدہ کیا گیا ہے کہ جب بھی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی ہوتی ہے اسمبلرز فوری...
by عابد علی | مارچ 3, 2023 | تازہ ترین, کاروبار
اسلام آباد (ای پی آئی )ملک میں جاری مالی و ڈالر بحران کے باعث مقامی سطح پر موبائل کی مینوفیکچرنگ کیلئے لگنے والے یونٹ بھی بند ہونا شروع ہوگئے، جس سے ہزاروں ملازمین کے بےروزگار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سابق وزیر مملکت اور چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ محمد اظفر احسن کی جانب...
by عابد علی | مارچ 3, 2023 | تازہ ترین, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں گزشتہ روز بڑی کمی کے بعد آج ڈالر 8 روپے 34 پیسے سستا ہو کر 276 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 8 روپے...