by عابد علی | جنوری 31, 2023 | تازہ ترین, کاروبار
لاہور (ای پی آئی ) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف ) کا وفد نویں جائزہ اجلاس کیلئے پاکستان پہنچ گیا ہے ، اقتصادی جائزہ کیلئےمذاکرات شروع ہو گئے. ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن نویں اقتصادی جائزے پر مذاکرات کرے گا جو کہ دس دن تک جاری رہیں گے، پہلے مرحلے میں چار...
by عابد علی | جنوری 30, 2023 | کاروبار
کراچی (ای پی آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ایک مرتبہ پھر سے ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 2.40 روپے مزید مہنگا ہونے کے بعد 265 روپے پر ٹریڈ کرتا رہا جبکہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز...
by عابد علی | جنوری 28, 2023 | ٹیکنالوجی, پاکستان, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی )بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے،ایل این جی پاور پلانٹس نے بجلی کی پیداواری ٹیرف کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی ۔ ذرائع کے مطابق بجلی کا پیداواری ٹیرف17 روپے 57 پیسے فی یونٹ تک مقرر کرنے کی درخواست دائر کر دی گئی،پاور پلانٹس منصوبوں کی لاگت...
by عابد علی | جنوری 28, 2023 | پاکستان, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی )انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف )کی جانب سے 2 ٹریلین (دو ہزار ارب) روپے کی مالیاتی خلاف ورزی کی نشاندہی اور 600 ارب روپے کے اضافی ٹیکس کا مطالبہ کیا گیا ہے حکام کا کہنا ہے کہ بنیادی خسارے پر کوئی مالیاتی تاخیر نہیں، آئی ایم ایف کا منی بجٹ...
by عابد علی | جنوری 27, 2023 | پاکستان, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی) آئی ایم ایف کا جائزہ مشن 31 جنوری کو پاکستان پہنچے گا اور 31 جنوری سے ہی پاکستان اور انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگا۔ وزارت خزانہ نے بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)سے مذاکرات کا شیڈول جاری کردیا ہے، وزارت خزانہ کے...
by عابد علی | جنوری 26, 2023 | کاروبار
پشاور(ای پی آئی)چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معاشی صورتِ حال اس وقت بہت نازک ہے۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے کہا کہ ٹیکس گیپ کو کم عرصے میں فل کرنے کی کوشش کریں گے، ٹیکس کا ہدف حاصل کریں گے۔انہوں نے کہا کہ...