لاہور( ای پی آئی) پنجاب پولیس نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کی سخت سیکیورٹی یقینی بنانے کے لئے تیاریاں شروع کردیں۔پولیس حکام کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے لاہور اور راولپنڈی میں ہونے والے میچز کے لیے 12 ہزار 564 افسران و اہلکار ڈیوٹی دیں گے۔ چیمپئنز ٹرافی کے میچز کی فضافی نگرانی...
ملتان (ای پی آئی ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ملتان میں کھیلی جانے والی 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے تیسرے روز ہی ویسٹ انڈیز کو 127 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دیکر ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ تفصیل کے مطابق ملتان ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان ٹیم...
ملتان (ای پی آئی)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی دوسری اننگز میں ویسٹ انڈین اسپنر نے تاریخ رقم کردی۔ ویسٹ انڈیز کے باؤلر جومل واریکن نے 7 پاکستان کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، جس میں بابراعظم، محمد ہریرہ، کامران غلام، سعود...
ممبئی (ای پی آئی )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ بھارتی ٹیم کا روہت شرما کو کپتان اور شبمن گل کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما اور چیف سلیکٹر اجیت اگرکر نے پریس کانفرنس کے دوران...
ملتان (ای پی آئی ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے میچ کے دوسرے روز پاکستان کی کرکٹ ٹیم اپنی پہلی اننگزمیں230 رنز پر ڈھیر ہو گئی پہلی اننگز نے پہلی 4 وکٹیں جلد گرنے کے بعد سعود شکیل نے 48 اور محمد رضوان نے 71 رنز اسکور کیے،...