by عابد علی | جولائی 31, 2023 | دنیا, کھیل
پیرس (ای پی آئی) پاکستانی گھڑ سوار عثمان خان نے پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عثمان خان نے آئرلینڈ میں ہونیوالے ایکیوسٹرئین مقابلوں میں کوالیفائینگ معیار حاصل کرلیا، آئرلینڈ میں انہوں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ عثمان خان نے اس سے قبل...
by عابد علی | جولائی 26, 2023 | تازہ ترین, کھیل
کولمبو (ای پی آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ پلٹ کر رکھ دیا ہے ۔ سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 57 رنز بناکر سعود شکیل نے ایک اور کارنامہ سر انجام دیا، وہ مسلسل 7 ٹیسٹ میچوں میں 50 یا اس سے زائد...
by عابد علی | جولائی 25, 2023 | تازہ ترین, کھیل
اسلام آباد (ای پی آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کی نئی رینکنگ جاری کردی پاکستان کرکٹ ٹیم پہلے نمبر پر براجمان، تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جبکہ بھارت کا دوسرا نمبر ہے۔سری لنکا کے...
by عابد علی | جولائی 23, 2023 | کھیل
میلبورن(ای پی آئی )پاکستان نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی ۔ آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں کھیلی جانیوالی عالمی جونیئر چیمپئن شپ میں پاکستان کے کے حمزہ خان نے اعزاز اپنے نام کرلیا۔1986میں جان شیر خان پاکستان کے آخری کھلاڑی تھے جنہوں نے ورلڈ جونیئر اسکواش...
by عابد علی | جولائی 22, 2023 | کھیل
کولمبو(ای پی آئی ) پاکستان اور بھارت اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیاکپ کے فائنل میں پہنچ گئے ،دونوں روایتی حریفوں کے درمیان فائنل کل (اتوار ) کو کھیلا جائے گا ۔ گزشتہ روز کولمبو کرکٹ اسیٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو پہلے سیمی فائنل میں 60 رنز سے شکست...
by عابد علی | جولائی 21, 2023 | تازہ ترین, کھیل
کولمبو(ای پی آئی ) ایمرجنگ ایشیاکپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو 60 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ کولمبو کرکٹ اسیٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کپتان محمد حارث نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، قومی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 322...