by عابد علی | ستمبر 17, 2025 | کھیل
کولمبو(ای پی آئی ) پاکستان نے ساف انڈر17 چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں بھوٹان کو چار صفر سے شکست دیدی۔ پاکستان کی جانب سے عبداللّٰہ نے تین جبکہ حمزہ یاسر نے ایک گول کیا۔ پہلے ہاف کا کھیل مکمل ہونے پر پاکستان کو 0-2 کی برتری حاصل تھی۔پاکستان کی جانب سے پہلا گول محمد...
by عابد علی | ستمبر 16, 2025 | کھیل
لاہور (ای پی آئی )ایشیا کپ میں بھارت کے ساتھ میچ کے دوران متنازعہ کردا ر ادا کرنے والے میچ ریفری اینڈیپائی کرافٹ کو پاکستان نے ایشیاکپ کےبعد اپنی ہوم سیریز سے بھی نکالنے کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو اپنی ہوم...
by عابد علی | ستمبر 15, 2025 | کھیل
دبئی (ای پی آئی )ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان کو روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے عبرتناک شکست ۔تفصیلات کے مطابق دبئی کے اسٹیڈیم میں پاک بھارت ہائی وولٹیج قابلے میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا پاکستان کی جانب سے اننگز...
by عابد علی | ستمبر 11, 2025 | کھیل
ابو ظہبی (ای پی آئی )ایشیا کپ 2025 کے تیسرے میچ میں آج بنگلہ دیش اور ہانگ کانگ کے درمیان مقابلہ ہوگا ،دنوں ٹیموں کے مابین میچ ابو ظہبی میں پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے کھیلا جائے گا۔ ہانگ کانگ کو اپنے پہلے گروپ میچ میں افغانستان کے ہاتھوں 94 رنز سے شکست...
by عابد علی | ستمبر 4, 2025 | کھیل
اسلام آبا (ای پی آئی )پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی ) کی جانب سے 400 روپے ڈیلی الاؤنس دینے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 400 روپے تو مزدور کی دیہاڑی نہیں ہے، ہمیں ڈیلی الاؤنس دینے کا کہا جا رہا ہے، یہ ہماری بے عزتی ہے ،...
by عابد علی | ستمبر 4, 2025 | کھیل
لاہور (ای پی آئی )پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کاری ہیب جاری ،فزیکل ٹریننگ شروع کردی۔شاداب نے 5 جولائی کو انگلینڈ میں دائیں کندھے کی سرجری کرائی تھی، یہ آپریشن پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے میڈیکل پینل سے مشاورت کے بعد کیا گیا تھا۔ انجری کے باعث...