کاروبار
معیاری بیج زرعی پیداوار کو بڑھانے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں، محمد بلیغ الرحمان
اسلام آباد(ای پی آئی)گورنر پنجاب انجینئر محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ معیاری بیج زرعی پیداوار کو بڑھانے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں اور ان کا استعمال کر کے ہی ہم بڑھتی ہوئی آبادی کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے قابل ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے یہ بات اتوار کو پراونشل...
روپے کی قدر میں کمی ،موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 5 ہزار سے 25 ہزار روپے تک کا اضافہ
کراچی (ای پی آئی)اسمبلرز نے روپے کی قدر میں کمی اور مہنگے خام مال کی وجہ سے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 5 ہزار سے 25 ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ مشاہدہ کیا گیا ہے کہ جب بھی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی ہوتی ہے اسمبلرز فوری...
ملک میں موبائل کی مینوفیکچرنگ کیلئے لگنے والے یونٹ بھی بند ہونا شروع ہوگئے
اسلام آباد (ای پی آئی )ملک میں جاری مالی و ڈالر بحران کے باعث مقامی سطح پر موبائل کی مینوفیکچرنگ کیلئے لگنے والے یونٹ بھی بند ہونا شروع ہوگئے، جس سے ہزاروں ملازمین کے بےروزگار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سابق وزیر مملکت اور چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ محمد اظفر احسن کی جانب...
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 8 روپے 34 پیسے سستا
اسلام آباد(ای پی آئی)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں گزشتہ روز بڑی کمی کے بعد آج ڈالر 8 روپے 34 پیسے سستا ہو کر 276 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 8 روپے...
بجلی کے صارفین پر اضافی سر چارج :نیپرانے قانونی رائے طلب کر لی
اسلام آباد(ای پی آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے بجلی کے صارفین پر اضافی سر چارج لگانے سے متعلق مزید قانونی رائے مانگ لی۔ بجلی کے صارفین پر اضافی سر چارج لگانے کی درخواست پر سماعت کے دوران نیپرا حکام نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے مارچ سے جون تک 3 روپے...
آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 14 روپے 89 پیسے مہنگا
کراچی(ای پی آئی)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا رجحان جاری ہے، ڈالر مزید 14 روپے 89 پیسے مہنگا ہو کر 281 روپے کی سطح پر پہنچ گیا، جس کی وجہ ماہرین عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کے ساتھ معاہدے میں تاخیر کو قرار دے رہے ہیں۔ ایکسچینج...
کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ
کراچی(ای پی آئی)حکومت نے کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔دستاویز کے مطابق کے الیکٹرک کے بجلی کے ریٹ دو طرح سے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت صارفین کے لیے یکساں ٹیرف کا اطلاق کیا جائے گا۔ دستاویز کے مطابق یکساں ٹیرف کے نفاذ سے کے...
ڈالر 4 روپے مہنگا،انٹر بینک میں 265 روپے 50پیسے کا ہوگیا
کراچی(ای پی آئی )قرض کے حصول کے لیے آئی ایم ایف کی نئی شر ائط کے باعث انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں پھر تیزی سے اضافہ دیکھا گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر صرف ایک روز میں 4 روپے مہنگا ہونے کے بعد 265 روپے 50 پیسے کی سطح پر آگیا ہے۔اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے...
بجٹ خسارہ بلند ترین سطح تک پہنچنے کا تخمینہ، قرض ری اسٹرکچرنگ واحد آپشن
اسلام آباد(ای پی آئی) رواں مالی سال کے دوران عوام پر735 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کے باوجود بجٹ خسارہ ملکی تاریخ میں 6.22 ٹریلین یا 62کھرب 20ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کا نظرثانی شدہ تخمینہ لگایا گیا ہے۔ بجٹ خسارے پر نظرثانی آئی ایم ایف سے مذاکرات کی روشنی...
ڈالر کی قدر اور بجلی کے بل میں اضافے سے فیصل آباد کی پاور لومز انڈسٹری تباہ
فیصل آباد(ای پی آئی)بجلی اور ڈالر کی قدر میں اضافے سے خام مال انتہائی مہنگا ہوگیا جس کے بعد فیصل آباد کے پاور لومز مالکان پیداواری نقصان سے بچنے کے لیے فیکٹریاں بند کرنے لگے۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے پیداواری لاگت ناقابل برداشت سطح پر...
صارفین سے14 روپے 34 پیسے فی یونٹ تک فیول ایڈجسمنٹ چارجز وصول کیے جانے کامنصوبہ
اسلام آباد(ای پی آئی)رواں سال بجلی کے صارفین سے14 روپے 34 پیسے فی یونٹ تک فیول ایڈجسمنٹ چارجز وصول کیے جانے کامنصوبہ سامنے آگیا ہے۔ ملک بھر کے بجلی صارفین سے رواں سال مارچ سے اکتوبر کے دوران بلوں میں اضافی چارچز وصول کیے جائیں گے جس کیلئے وازرت توانائی نے نیپرا کو...
ملک میں بجلی 50 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد(ای پی آئی) ملک بھر میں بجلی فی یونٹ 50 پیسے قیمت بڑھنے کا امکان ہے۔بجلی کمپنیوں کی جانب سے نیپرا میں 17 ارب 19 کروڑ80 لاکھ روپے کی وصولیوں کے لیے درخواست دائر کی گئی ہے۔ لیسکو نے 6 ارب 34 کروڑ 70 لاکھ ، گیپکو نے 6 ارب 56 کروڑ 60 لاکھ وصولی کی اجازت مانگی...