انٹرٹینمنٹ

کراچی کی نسبت لاہور کی شوبز انڈسٹری میں زیادہ گند ہے: اداکارہ میمونہ قدوس

کراچی کی نسبت لاہور کی شوبز انڈسٹری میں زیادہ گند ہے: اداکارہ میمونہ قدوس

کراچی (ای پی آئی )پاکستانی شوبز انڈسٹری اداکارہ میمونہ قدوس نے ایک انٹرویو کے دورا انکشاف کیا ہے کہ کراچی کی نسبت لاہور کی شوبز انڈسٹری میں زیادہ گند ہے۔اُنہوں نے کہا کہ کراچی میں کسی بھی قسم کا منفی رجحان زیادہ عام نہیں، وہاں لوگ اگر کسی بھی منفی رجحان کا حصہ بنتے...

جھانوی کپورنے والدہ سری دیوی کی ساڑھی پہن لی

جھانوی کپورنے والدہ سری دیوی کی ساڑھی پہن لی

ممبئی(ای پی آئی )بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے اپنی آنجہانی والدہ کی ساڑھی پہن کر ماضی کی یاد تازہ کردی۔ 28 سالہ جھانوی کپور نے فلم ’ہوم باؤنڈ‘ کے پریمیئر کے موقع پر اپنی والدہ سری دیوی کی پہنی ہوئی ساڑھی کا انتخاب کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس موقع پر ممبئی میں...

بھارتی سپریم کورٹ نے جیکولین فرنینڈس کی مقدمہ ختم کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔

بھارتی سپریم کورٹ نے جیکولین فرنینڈس کی مقدمہ ختم کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔

ممبئی (ای پی آئی )بھارتی سپریم کورٹ نے بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی جانب 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس کو ختم کرنے کی استدعا کی درخواست مسترد کر دی ۔۔ یہ کیس انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی جانب سے دائر کیا گیا ہے، جس کا تعلق مبینہ فراڈ اور بھتہ خوری کے...

اداکارہ دعا ملک کا پاکستان کی بڑی شخصیت پرہراسانی کا  الزا م

اداکارہ دعا ملک کا پاکستان کی بڑی شخصیت پرہراسانی کا الزا م

کراچی (ای پی آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور میزبان دعا ملک نے ایک انٹڑویو کے دورا انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنے کیریئر کے دوران کاسٹنگ کاؤچ جیسے تلخ تجربے سے گزرنا پڑا، اور اس واقعے میں ملوث شخصیت پاکستان کی ایک نہایت معروف ہستی ہیں۔ انھو ں نے کہا کہ وہ نہیں...

تھرپارکر کے عظیم لوک گلوکار عارب فقیر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

تھرپارکر کے عظیم لوک گلوکار عارب فقیر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

تھرپارکر(ای پی آئی )سندھ کے صحرائی علاقے تھرپارکر کے عظیم لوک گلوکار عارب فقیر 80 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ گلوکار عارب فقیرتپ دق اور گردوں کی بیماریوں کے باعث مِٹھی کے سول اسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں انہوں نے آخری سانس لی۔ دہائیوں پر محیط اپنے فنی سفر میں وہ...

دانش تیمور انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے پاکستانی اداکار بن گئے

دانش تیمور انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے پاکستانی اداکار بن گئے

کراچی (ای پی آئی )پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے صفِ اول کے اداکار دانش تیمور انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے پاکستانی اداکار بن گئے۔ دانش تیمور نے سوشل میڈیا کی دنیا میں ایک شاندار کامیابی حاصل کر لی ہے، ان کے انسٹاگرام پر 8.8 ملین فالوورز ہوگئے ہیں،اس...

میرے ڈمپلز ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور، مداحوں  خون سے خط  لکھ کر بھجوائے : فیصل رحمان

میرے ڈمپلز ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور، مداحوں خون سے خط لکھ کر بھجوائے : فیصل رحمان

کراچی (ای پی آئی ) پاکستان شوبز انڈسٹری کے اسٹار اداکار فیصل رحمان نے اپنےایک انٹرویو کے دوران دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے ڈمپلز اداکارہ ہانیہ عامر کے ڈمپلز سے زیادہ مشہور ہیں، جس پر سوشل میڈیا پر خوب چرچا ہو رہا ہے۔ایک انٹرویو میں فیصل رحمان کا کہنا تھا کہ ہانیہ...

شوہرمہذب، خوش مزاج اور کھانے کا شوقین ہونا چاہیے۔جھانوی کپور

شوہرمہذب، خوش مزاج اور کھانے کا شوقین ہونا چاہیے۔جھانوی کپور

ممبئی (ای پی آئی )بالی ووڈ کی خوبرو آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی اداکارہ جھانوی کپور نے شوہر کی خوبیوں پر اظہارِ خیال کیا ہے۔ حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’سنی سنسکاری کی تلسی کماری‘ کے ٹریلر کی تقریبِ رونمائی کے موقع پر جھانوی نے شوہر کی خوبیوں پر دلچسپ...

میں وہ دوسری انسان ہوں جو کرینہ کپورکی ہم شکل ہے۔سارہ عمیر

میں وہ دوسری انسان ہوں جو کرینہ کپورکی ہم شکل ہے۔سارہ عمیر

کراچی (ای پی آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سارہ عمیر نے اپنے ایک انٹرویو میںدعویٰ کیا ہے کہ لوگ مجھے کرینہ کپور جیسا سمجھتے ہیں ۔ انھوں نےکہا کہ مجھے کرینہ کپور سے مشابہت کی باتیں اس وقت سے سننے کو مل رہی ہیں جب میں اس فیلڈ میں بھی نہیں تھی، کہتے ہیں دنیا میں...

کبھی والد کے اثر و رسوخ یا طاقت کو استعمال کرنے کی کوشش نہیں کی،اداکارہ تارا محمود

کبھی والد کے اثر و رسوخ یا طاقت کو استعمال کرنے کی کوشش نہیں کی،اداکارہ تارا محمود

کراچی (ای پی آئی) سابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی صاحبزادی اور پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ تارا محمود نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ جب انہوں نے ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھا اور کراچی منتقل ہوئیں تو والد نے انہیں مشورہ دیا کہ بہتر ہوگا وہ کسی کو اپنی...

ننھے یوٹیوبرز  کا بڑا کارنامہ ،خستہ حال اسکول کو جدید تعلیمی ادارے میں بدل دیا

ننھے یوٹیوبرز کا بڑا کارنامہ ،خستہ حال اسکول کو جدید تعلیمی ادارے میں بدل دیا

کوئٹہ (ای پی آئی )پاکستان کے مشہور ترین ننھے یوٹیوبرز محمد شیراز اور مسکان نے سوشل میڈیا سے حاصل ہونے والی آمدن کو بچوں کے روشن مستقبل کے لے قربان کر کے نئی مثال قائم کر دی ،یو ٹیوبرز بچوں نے آمدنی کو مثبت مقصد کے لیے استعمال کرتے ہوئے اپنے گاؤں کے پرانے، خستہ حال...

روبی انعم نے مشہور ہونے کیلئے ساتھی اداکاراؤں پر تنقید کی، اسما عباس

روبی انعم نے مشہور ہونے کیلئے ساتھی اداکاراؤں پر تنقید کی، اسما عباس

کراچی (ای پی آئی )پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اسما ءعباس نے ایک پوڈکاسٹ میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تھیٹر کی اداکارہ روبی انعم نے شہرت کیلئے لاہور کے تھیٹر اور آرٹسٹ کو بدنام کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سے سب نے کہا کہ روبی انعم کی بات پر...