انٹرٹینمنٹ
میرے والدین، میرا خاندان اور میری بیوی سب سے اہم ہیں، ابھیشیک بچن
ممبئی (ای پی آئی ) انڈین فلم انڈسٹری پر راج کرنے والی بچن فیملی کے ابھیشک بچن اور ان ا کی ہلیہ ایشوریہ رائے کے درمیان طلاق کی خبروں کئی دنوں سے سرگرم ہیں۔لیکن اب ابھیشک بچن کی جانب سے ایک انٹرویو کے دوران اپنی اہلیہ کے حق میں دیئے گئے بیان نے ایسی خبروں کی تردید کر...
سیف علی خان چاقو حملہ اہلیہ کرینہ کپور نے پولیس کو بیان ریکارڈ کروا دیا
ممبئی(ای پی آئی) معروف بالی وڈ اداکار سیف علی خان کی اہلیہ اداکارہ کرینہ کپور نے سیف علی خان پر حملے کے حوالے سے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا ہے ۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق کرینہ کپور نے اپنی رہائش گاہ پر اعلیٰ پولیس افسران کی موجودگی میں ریکارڈ کروایا، حملے...
میرے والد اداکار جاوید شیخ نے کبھی میرے کیریئر کے لیے سفارش نہیں کی،اداکارہ مومل شیخ
کراچی (ای پی آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومل شیخ ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ ان کی بہترین دوست اور کوئی نہیں بلکہ ماہرہ خان ہیں۔ انھوں نے کہاکہ ماہرہ میری سب سے قریبی دوست ہیں۔ ہم اکثر ساتھ وقت گزارتے ہیں، چاہے ہم اپنی تصاویر اور سیلفیز شیئر نہ...
راکھی ساونت کی بہت عزت کرتا ہوں، انڈسٹری نے انھیں غلط استعمال کیا، رام کپور
ممبئی (ای پی آئی)بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکار رام کپور نے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ وہ راکھی ساونت کی بہت عزت کرتے ہیں،انھیں غلط طور پر استعمال کرنے کی کوشش کی، انکے بہت سارے گندے تجربات ہیں انھوں نے کہا کہ وہ راکھی کی بہت ساری چیزوں سے ہوسکتا ہے اتفاق نہ کریں...
بھارتی اداکار ساحل خان کی اہلیہ میلانا الیگزینڈرا نے اسلام قبول کرلیا
ممبئی (ای پی آئی) بالی ووڈ انڈسٹری کے معروف اداکار اور فٹنس ٹرینر ساحل خان کی اہلیہ میلانا الیگزینڈرا نے اسلام قبول کرلیا ہے۔د ساحل خان نے سوشل میڈیا پر اہلیہ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ان کی اہلیہ اب مسلمان ہوچکی ہیں۔انہوں نے فخر کا اظہار کرتے ہوئے...
جب شادی کے بارے میں فیصلہ کروں گی تو سب سے پہلے اپنے مداحوں کو بتائوں گی،اداکارہ نوال سعید
کراچی (ای پی آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نوال سعید نے ایک انٹرویو میں اپنی شادی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنے کام کو اپنی نجی زندگی سے الگ رکھتی ہوں تو اگر مجھے وہ ساتھی اداکار دوبارہ ملیں گے تو میں ان سے بہت احترام کے ساتھ ملوں گی۔...
بیٹی آردھیا کی سا لگرہ تقریب میں ابھیشیک بچن کا ڈانس سوشل میڈیا پر وائر ل
ممبئی (ای پی آئی) انڈین فلم انڈسٹری کی معروف جوڑی ابھیشک بچن اور ایشوریہ رائے کے درمیان شادی کی خبریں دم توڑ گئیں ۔ سوشل میڈیا پر ابھیشیک کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جو انہوں نے اپنی صاحبزادی کی برتھ ڈے پارٹی میں کیا اور اس بات کو یقینی بنایا کہ وہ ان کی زندگی...
جو مرد اپنی بیوی یا کسی خاتون کو عزت نہ دے وہ مرد نہیں ہوتا،اداکارہ ریمبو
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار افضل خان (جان ریمبو)نے شادی شدہ مردوں کو بیوی کے غصے کے وقت خاموش رہنے کا مشورہ دے دیا۔ اداکار ریمبو،نے مارننگ شو میں شرکت کی جس میں انھوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر مرد بیوی کو عزت دیں تو لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ...
پریانکا چوپڑا کی بطور ایگزیکٹیو پروڈیوسر مختصر فلم انوجا آسکر کے حصول کی فہرست میں شامل
ممبئی (ای پی آئی) انڈین فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کی بطور ایگزیکٹیو پروڈیوسر مختصر فلم انوجا آسکر کے حصول کی فہرست میں شامل۔بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا کی مختصر فلم انوجا کو مارچ میں ہونے والے آسکر کی نامزدگیوں میں شارٹ لسٹ کر لیا گیا ہے۔...
انڈین سپر اسٹار اجے دیوگن کے بھتیجے امن دیو گن اپنی پہلی فلم میں چچا کے ساتھ اسکرین شیئر کریںگے
ممبئی (ای پی آئی) انڈین فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار ہیرو اجے دیوگن کے بھتیجے امن دیو گن نے بھی چچا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنے کیریئر کا آغاز کر دیا ۔ امن دیوگن نے اپنی آئندہ آنے والی پہلی فلم میں بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ روینہ ٹنڈن کی بیٹی راشا تھاڈانی کے ساتھکام...
پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اور سنجے دت کی ایک ساتھ تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
کراچی (ای پی آئی )پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اور بھارتی سپر اسٹار سنجے دت کی ایک ساتھ تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ۔ پاکستانی اداکارہ کی جانب سے تصویر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کرنے کے بعد مداحوں نے توجہ حاصل کر لی۔ مہوش اور سنجے دت کی تصویر دیکھ کر شائقین نے...
پاکستانی مردوں کو آسانی سے الو بنایا جاسکتا ہے ،ٹک ٹاکر حریم شاہ
لاہور(ای پی آئی)معروف پاکستانی ٹک ٹاک حریم شاہ نے ایک انٹرویو کے دوران پاکستانی مردوں کو بیوقوف قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا سٹار نے ایک پوڈ کاسٹ پروگرام میں کہا کہ پاکستانی مردوں کو دھوکا دینا بہت آسان ہے، ان مرد حضرات کو آسانی سے الو بنایا جاسکتا اور ان کو ناکوں چنے...











