خصوصی ویڈیوز
جیو نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 26 آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ کے سوا کوئی ادارہ ختم نہیں کر سکتا۔ پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا وفاقی کابینہ کا حصہ بننے سے متعلق سوال پر کہنا تھا کابینہ کا حصہ نہیں بن رہے جبکہ شہباز شریف کی جانب سے 5 سالہ مدت پوری کرنے سے متعلق سوال پر چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا ان...
دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 سپیکر نے مذاکراتی کمیٹیوں کا چوتھا اجلاس طلب کر لیا، پی ٹی آئی کا شرکت سے انکار،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس 28 جنوری کو پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم نمبر 5 میں ان کیمرہ ہوگا۔ حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی نے...
ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے حکومت کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے مذاکرات ختم ہونے کے حوالے سے وفاقی وزرا کے بیانات پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات ختم کرنے کی ذمے دار خود حکومت اور...
سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 پاکستان کا دسمبر 2024 کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 582 ملین ڈالر تک جا پہنچا جس کو ماہرین ملکی معیشت میں نئے انقلاب کی علامت قرار دے رہے ہیں۔پاکستان کا گزشتہ ماہ دسمبر 2024 میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ریکارڈ 582 ملین ڈالر تک جا پہنچا۔ ایس آئی ایف سی کا تعاون اور ترسیلاتِ زر میں...
جیو نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 10 اہم خبریں
1 اسپیکر قومی اسمبلی نے مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس 28 جنوری کو دوپہر پونے بارہ بجے طلب کیا ہے۔ حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے اور پی ٹی آئی...
دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 11 اہم خبریں
1 پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے تجارتی تنظیمات ترمیمی بل سمیت 4 قوانین منظور کر لیے گئے، پی ٹی آئی اراکین پلے کارڈز کے ساتھ ایوان میں داخل ہوئے اور بھرپور احتجاج کیا۔پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت مقررہ وقت کے ایک گھنٹہ بعد شروع...
زندگی میں کبھی کبھار پیچھے ہٹنا ضروری ہوتا ہے، صبا قمر کا سوشل میڈیا سے کنارہ کشی کا اعلان
لاہور (ای پی آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل صبا قمر نے سوشل میڈیا سے وقتی طور پر کنارہ کشی کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک اسٹوری میں لکھا کہ زندگی میں کبھی کبھار پیچھے ہٹنا ضروری ہوتا ہے تاکہ خود کو وقت دے کر دوبارہ بہتر...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بچے کی حوالگی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائی کورٹ بچے کی حوالگی سے متعلق کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا، جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی تو فاضل جج نے نوعمر بچے کو اپنے ساتھ کرسی لگوا کر بٹھا لیا ۔ دوران سماعت جسٹس محسن اختر کیانی ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ...
پاکستان بارکاجوڈیشل کمیشن سے ہاتھ، کارکردگی پرمستقل نہ ہوپانے والے کودوبارہ جج بنوادیا
پاکستان بار کونسل کی جوڈیشل کمیشن کو گگلی، اب سے11 سال قبل کارکردگی کی بنیاد پر مستقل نہ ہونے والے جج کو دوبارہ جج بنوا دیاگیا 26ویں آئینی ترمیم کا فائدہ کون، کیسے اٹھا رہا ہے؟ جانئے اس وی لاگ میں ڈان نیوز کے رپورٹر اسدملک کی تہلکہ خیز سٹوری...
سپریم کورٹ: ایڈیشنل رجسٹرارجوڈیشل نذرعباس نے توہین عدالت کا نوٹس چیلنج کردیا
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس نے توہین عدالت کے شوکاز نوٹس چیلنج کردیا ہے ۔ توہین عدالت کی کارروائی پر حکم امتناع جاری کرنے کی استدعا ۔ سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کی انٹرا کورٹ اپیل پر 6 رکنی بینچ...
متنازعہ پیکابل پروزیر اطلاعات عطا تاڑرکی میڈیا کو مذاکرات کی دعوت….. پارلیمانی ڈائری ۔محمداکرم عابد
۔پلے کارڈزباجے بن گئے..صحافیوں کے نعروں کی گونج اسلام آباد۔۔۔ مبینہ ڈیجئٹل میڈیا کنٹرول سے متعلق متنازعہ پیکابل قومی اسمبلی سے انتہائی عجلت میں برق رفتاری سے یکطرفہ کاروائی میں منظور کرلیا گیا کسی کوبولنے کا موقع ملا نہ کوشش کی باوجود جے یو آئی کے عالیہ کامران کو...
جیو نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں
1 اسرائیلی فوج کا دعویٰ جھوٹا ثابت، غزہ میں اہم حماس کمانڈر زندہ نکل آئے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے 24 مئی 2024 کو غزہ میں حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کی بیت حانون بٹالین کے سربراہ حسین فیاض کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا تھا۔ اسرائیلی فوج نے اپنے بیان...










