کھیل
ہم سب بابر اعظم کے پیچھے کھڑے ہیں اور ان کے ساتھ ہیں، شان مسعود
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود نے کہا ہے کہ جب سرفراز احمد کپتان تھے جب بھی ہم جان دینے کو تیار تھے اور جب بابر اعظم کپتان ہیں تب بھی ہم جان دینے کو تیار ہیں۔ ایک نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا کہ ہم سب بابر اعظم کے پیچھے کھڑے...
انگلینڈ سپرلیگ ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر آگیا
لاہور(ای پی آئی ) بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں کامیابی نے انگلینڈ کو سپرلیگ کے ٹیبل پر پہلی پوزیشن دلا دی۔ 26 نومبر سے بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان سمیت سات ٹیمیں کنفرم ہوچکی ہیں۔ آئی سی سی کی طرف سےجاری کردہ رینکنگ کےمطابق انگلینڈ 155...
فیفا ریکارڈ ہولڈر جسٹ فونٹین 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
پیرس(ای پی آئی)فرانس کے سابق سٹرائیکر اور کسی ایک فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ رکھنے والے فٹبالر جسٹ فونٹین کا 89 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ رپورٹس کے مطابق جسٹ فونٹین نے سوئیڈن میں ہونے والے 1958 کے فیفا ورلڈ کپ کے دوران 6 میچز میں 13 گول...
سب تیاریاں آئی سی سی ورلڈکپ کے حوالے سے جاری ہیں، بابر اعظم
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اس وقت فوکس بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ پر ہے اور سب تیاریاں اسی کے حوالے سے جاری ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم نے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ...
بھارتی امپائر نے پہلے ہی اوور میں روہت کو 2 مرتبہ رعایت دیدی
اندور(ای پی آئی)بھارتی امپائر نے پہلے ہی اوور میں روہت کو 2 مرتبہ رعایت دیدی۔ بھارتی امپائر نیتن مینن نے آسٹریلیا سے تیسرے ٹیسٹ کے پہلے ہی اوور میں میزبان کپتان روہت شرما کو 2 مرتبہ رعایت دے دی، واضح آٹ ہونے کے باوجود ان کے خلاف انگلی نہیں اٹھائی تاہم ویراٹ کوہلی کو...
بابر اعظم کو تیسرے نمبر پر بیٹنگ کرنا چاہیے،شاہد آفریدی
لاہور(ای پی آئی)سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی ٹیم میں محمد رضوان کے ساتھ فخرزمان کو اوپنر بھیجنے کا مشورہ دے دیا۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی ٹیم میں محمد رضوان کے ساتھ فخرزمان کو اوپنر بھیجنے کا مشورہ دیا ہے، انہوں نے کہا کہ...
انوشکانے ایک ماں کے طور پر بڑی قربانیاں دی ہیں، ویرات کوہلی
نئی دہلی(ای پی آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ میری اہلیہ انوشکا شرما نے گزشتہ دو سالوں میں ایک ماں کے طور پر بڑی قربانیاں دی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ویرات کوہلی نے کہا کہ انوشکا شرما نے اپنی زندگی جیسے گزاری اسے...
بابر، رضوان اور شاہین دی ہنڈریڈ ڈرافٹ میں شامل
اسلام آباد(ای پی آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم، وکٹ کیپر بلیباز محمد رضوان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی 2023 کے دی ہنڈریڈ ڈرافٹ میں شامل ہوگئے۔ دی ہنڈریڈ ٹورنامنٹ کی ڈرافٹننگ 23 مارچ کو منعقد ہونی جبکہ ایونٹ اگست میں شروع ہوگا، تنیوں پاکستانی ٹاپ اسٹارز کی...
قومی ٹیم میں کم بیک ہو گا یا نہیں میں اب یہ باتیں نہیں سوچتا،،شعیب ملک
اسلام آباد(ای پی آئی)شعیب ملک نے کہا ہے کہ قومی ٹیم میں کم بیک ہو گا یا نہیں میں اب یہ باتیں نہیں سوچتا، ٹیم میں واپسی کیلیے بابر اعظم سے کوئی توقعات وابستہ نہیں کرتا۔ کرکٹ ویب سائٹ کو انٹرویو میں شعیب ملک نے کہا کہ قومی ٹیم میں کم بیک ہو گا یا نہیں میں اب یہ باتیں...
فیفا فٹ بال ایوارڈ : سال کے بہترین فٹبالرکا فیصلہ کل ہوگا
نیویارک(ای پی آئی)سال 2022 کے بہترین فٹ بالر کے فائنلسٹ کا اعلان کردیا گیا ہے تاہم جیت کا تاج کس کے سر ہوگا اس کا فیصلہ کل(پیر)کو ہوگا ۔ 2022 کے بہترین فیفا مینز پلیئر کے انعام کے لیے اولمپک چیمپئن فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین کے کھلاڑی لیونل میسی اور ورلڈ کپ کے فائنل...
کامران اکمل نے موہالی ٹیسٹ میں گنگولی کی شعیب ملک کو دھمکی کادلچسپ واقعہ بتا دیا
اسلام آباد(ای پی آئی)سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے بتایا کہ 2005 کے موہالی ٹیسٹ میں دانش کنیریا کی گیند پر ساروگنگولی نے بانڈری جڑی تو سلی مڈ آن پر موجود شعیب ملک نے مجھ سے مخاطب ہوکر کہا کہ دیکھا کامران، کتنا پریشر ہے دادا پر، چھکے والی گیند پر چوکا جڑدیا۔ اگلی...
شعیب اختر اپنے ہی کرکٹرز کا مذاق اڑا کر ملکی کرکٹ کو نقصان پہنچارہے ہیں،رمیز راجا
کراچی(ای پی آئی)پاکستان کے سابق کرکٹراورسابق چئیرمین پی سی بی رمیز راجا نے کہا ہے کہ شعیب اختر اپنے ہی کرکٹرز کا مذاق اڑا کر ملکی کرکٹ کو نقصان پہنچارہے ہیں،شعیب اختر کے اپنی ہی ٹیم کے خلاف حالیہ متنازع بیانات پر سابق کرکٹر رمیز راجا نے شعیب اختر کو شدید تنقید کا...











