کھیل
اسلام آباد یونائٹیڈ پاکستان سپر لیگ کی کامیاب ترین ٹیموں میں سے ایک
اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد یونائٹیڈ پاکستان سپر لیگ کی کامیاب ترین ٹیموں میں سے ایک ہے۔ شاداب خان الیون دو بار پی ایس ایل کا ٹائٹل جیتنے میں کامیاب رہی۔ اسلام آباد یونائیٹیڈ کا شمار پاکستان سپر لیگ کی ان چند ٹیموں میں ہوتا ہے جو ہمیشہ سے ہی اپنے حریف کو مشکلات سے...
ملتان کے گرائونڈ میں گیند ٹرن ہو نے کی توقع ہے،مشتاق احمد
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان کے سابق مایہ ناز سپنرمشتاق احمد نے کہا ہے کہ ملتان میں گیند ٹرن ہونے کی توقع ہے جب کہ سلطانز کے اسسٹنٹ و اسپن بولنگ کوچ کے مطابق ٹیم کی بولنگ مضبوط ہے۔ ایک انٹرویو میں مشتاق احمد نے کہا کہ پی ایس ایل 8 کیلیے ٹیم کی تیاریاں زبردست ہیں،عادل...
پاکستانی کرکٹرزرانا نوید اور عمران فرحت افغان کرکٹ بورڈ سے معاہدہ کر لیا
لاہور(ای پی آئی)پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر رانا نوید الحسن اور سابق اوپنر عمران فرحت افغانستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ معاہدہ کر لیاہے۔ سابق فاسٹ بولر رانا نوید الحسن کو افغانستان کرکٹ کے ہائی پرفارمنس سینٹر کا باولنگ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے جبکہ عمران فرحت ان کے...
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیر ملکی کھلاڑی ہفتے کو پاکستان پہنچیں گے
کراچی(ای پی آئی)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیر ملکی کھلاڑی ہفتے کو پاکستان پہنچیں گے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سی ای او حسن عمر اور منیجر اعظم خان نے کرکٹ پاکستان سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ کپتان سرفراز احمد ان دنوں انفرادی طور پر ٹریننگ کر رہے ہیں، مکمل ٹیم جمعرات سے کیمپ میں...
کرکٹرشاداب خان کی شادی کی تقریبات شروع ہو گئیں
لاہور(ای پی آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر شاداب خان کے گزشتہ ماہ نکاح کرنے کے بعد ان کی شادی کی تقریبات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں میں آجکل شادی کا سیزن چل رہا ہے، اس سے قبل حال ہی میں شاہین شاہ آفریدی کی شادی شاہد آفریدی کی بیٹی سے ہوئی تھی،...
کیویزکیخلاف سرفراز کو کھلائیں، محمد رضوان نے نئی مثال قائم کردی
اسلام آباد(ای پی آئی)میری پرفارمنس اچھی نہیں کیویزکیخلاف سرفراز کو کھلائیں محمد رضوان نے نئی مثال قائم کردی۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو خصوصی انٹرویو میں نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں ٹیسٹ کم بیک کرنے والے سرفراز احمد کی...
صرف ٹیم سے نکالنے کیلئے فٹنس کا جواز پیش کیا گیا، عماد وسیم
اسلام آباد(ای پی آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر عماد وسیم نے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اسکواڈ سے اخراج کی وجہ آج تک معلوم نہیں ہوسکی، سب جانتے ہیں کس کے ساتھ ناانصافی کی گئی۔کرکٹ پاکستان کو دیئے گئے انٹرویو میں قومی آل رانڈر عماد وسیم نے کہا کہ میں نے ہمیشہ...
بھارت ایشیا کپ کے لیے پاکستان نہیں آتا تو بھاڑ میں جائے، جاوید میانداد
اسلام آباد(ای پی آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ اگر بھارت ایشیا کپ کے لیے پاکستان نہیں آتا تو بھاڑ میں جائے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید میانداد نے کہا کہ ہمیں ہماری کرکٹ مل رہی ہے، میں ہمیشہ کہتا ہوں اگر بھارت نہیں آنا چاہتا تو کوئی...
نوعمرلڑکے اور لڑکیوں کی جسمانی مشقت انہیں توجہ برقرار رکھنے میں مدد دیتی ہے،رپورٹ
الینوائے(ای پی آئی)حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نو عمری میں لڑکپن سے جوانی تک کا سفر بہت نازک ہوتا ہے اور اس میں لڑکے لڑکیاں اپنی توجہ اور ارتکاز پر قابو نہیں رکھ سکتے ہیں۔ تاہم اس عمر میں ورزش کرکے وہ فکری طور پر مضبوط ہوکر اپنی توجہ کنٹرول...
بیٹی آپ کے باغ کا خوبصورت ترین پھول ہے، شاہد آفریدی
کراچی (ای پی آئی) قومی کرکٹ کی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ بیٹی آپ کے باغ کا خوبصورت ترین پھول ہے، شاہد آفریدی نے شاہین آفریدی اور دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ دو تصاویرٹوئیٹر پر شیئر کرتے ہوئے کہاہے کہ بیٹی آپ کے باغ کا خوبصورت ترین پھول ہے،کیونکہ وہ...
نگران وزیرکھیل وہاب ریاض کی منصب سنبھالنے کےلئے پاکستان آمد
لاہور(ای پی آئی) پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی نگران حکومت میں وزیر کھیل کے لیے نامزد کئے گئے قومی کرکٹر وہاب ریاض بنگلہ دیش پریمیئر لیگ ادھوری چھوڑ کر وطن واپس پہنچ گئے۔ میڈیا رپپورٹس کے مطابق پنجاب میں نگراں حکومت کے قیام کے بعد قومی کرکٹر وہاب ریاض کو صوبائی...
مشکل پچ:بھارت اور نیوزی لینڈ میچ کی پِچ بنانے والا نوکری سے فارغ
نئی دہلی(ای پی آئی)بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان لکھن میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد پِچ بنانے والے کیوریٹرکو نوکری سے نکال دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹ پر 99 رنز بنائے جس کے بعد بھارتی...











