اسلام آباد

سپریم کورٹ،نامزدچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 17  ستمبر کوحلف اٹھائیں گے

سپریم کورٹ،نامزدچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 17 ستمبر کوحلف اٹھائیں گے

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی ریٹائرمنٹ کے بعد سینئر ترین جج اور نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ17 ستمبراتوار کے روز پاکستان کے29ویں چیف جسٹس آف پاکستان کے طور پراپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ نامزدچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ...

الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر اپیل واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن کے 21اکتوبر 2022کے فیصلے...

سائفر کیس، شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سائفر کیس، شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

اسلام آباد (ای پی آئی ) سائفرکیس میں خصوصی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں سابق...

سی ڈی اے ممبران کی تبدیلی کا معاملہ ، الیکشن کمیشن نے جواب طلب کر لیا

سی ڈی اے ممبران کی تبدیلی کا معاملہ ، الیکشن کمیشن نے جواب طلب کر لیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن کی جانب سے سی ڈی اے ممبران کے ٹرانسفر کرنے کی ہدایت پرعملدرآمد نہ ہوا ،چیئرمین کیپٹن (ر) انوار الحق سے جواب طلب کر لیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے سی ڈی اے ممبران کی تبدیلی کی ہدایت کی تھی جس پر عمل کیوں نہ ہوا؟ سی ڈی اے ممبران کی...

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

اسلام آباد (ای پی آئی ) سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت سپیشل کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کی۔...

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور

اسلام آباد (ای پی آئی )سابق وزیر اعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں 26 ستمبر تک ضمانت منظور۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں دورانِ سماعت بشریٰ بی بی کے وکیل لطیف کھوسہ نے عدالت کو بتایا کہ بشریٰ بی بی کی آج 2 بجے چیئرمین پی ٹی آئی سے اٹک...

سابق وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد وفاقی وزیر مقرر

سابق وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد وفاقی وزیر مقرر

اسلام آباد (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو نگران وزیر اعظم نے نگران وفاقی وزیر مقرر کر دیا۔ صدر مملکت عارف علوی نے فواد حسن فواد کو وفاقی وزیر مقرر کیا، صدر نے تقرری ی نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی...

بینظیر بھٹو حکومت گرانے کی سازش، ملوث فوجی افسران کی سزائیں برقرار

بینظیر بھٹو حکومت گرانے کی سازش، ملوث فوجی افسران کی سزائیں برقرار

اسلام آباد (ای پی آئی ) سازش کے ذریعے1995میں بینظیر حکومت کو گرانے کے الزام میں فوجی افسران کی جانب سے سزاء کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان میں دائر اپیل مسترد سزائیں برقرار ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی...

پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنےوالے 9 غیرملکی گرفتار

پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنےوالے 9 غیرملکی گرفتار

اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد میں دوران چیکنگ پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے اور ملزم چھڑوانے والے 9 غیر ملکی باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق تھانہ شالیمار کی حدود میں پولیس نے مشکوک گاڑی کو روکا، گاڑی سوار کے 10 سے 15ساتھیوں نے اہلکاروں...

سپریم کورٹ، پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی نظر ثانی اپیل خارج

سپریم کورٹ، پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی نظر ثانی اپیل خارج

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق صدر جنرل پرویز مشروف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی نظر ثانی درخواست خارج ۔ سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے نظرثانی درخواست پر جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ دوران...

190 ملین پاؤنڈ کیس: فیصل واوڈا اور علی زیدی طلب

190 ملین پاؤنڈ کیس: فیصل واوڈا اور علی زیدی طلب

اسلام آباد (ای پی آئی ) نیب نے 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کی تحقیقات کے لیے سابق وزراء فیصل واوڈا اور علی زیدی کو طلب کرلیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف 190 ملین پائونڈ کیس کی تحقیقات کیلئے فیصل واوڈا کوآج اور علی زیدی کو 14...

اسلام آباد ہائیکورٹ ،پرویز الٰہی کی ایم پی او کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ ،پرویز الٰہی کی ایم پی او کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے تھری ایم پی او کے حکم کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے چودھری پرویز الٰہی کیخلاف ایم پی او حکم واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد...