خیبر پختون خواہ
پشاور ہائیکورٹ، نیب کوبی آر ٹی ٹھیکیداروں کی گرفتاری سے روک دیا گیا
پشاور(ای پی آئی ) پشاور ہائیکورٹ نے نیب کو بی آر ٹی منصوبے میں کرپشن کے الزام میں ٹھیکیداروں کو گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ بی آر ٹی کیس میں نیب انکوائری کرے اور درخواست گزار کو گرفتار نہ کیا جائے۔ وکیل کا کہنا تھا کہ 2017میں بی آر ٹی کیخلاف رٹ دائر...
تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کی ضمانت منظور، رہائی کرنے کا حکم
پشاور (ای پی آئی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت مردان نے پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ،سابق وزیر مملکت و مرکزی رہنماء پی ٹی آئی علی محمد خان کی ضمانت کیلئے درخواست پر مرادن کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج...
پہاڑی تودہ کار پرگرگیا ، ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق
سکردو (ای پی آئی ) سکردو روڈ پر پہاڑی تودہ کار پر آگرا 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق جگلوٹ سکردو روڈ پر شنگوس کے مقام پر پہاڑی تودہ کار پر گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوا ہے ۔ ایس ایس پی سکردوکے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور ایک بچہ...
9 مئی واقعات ،خیبر پختو نخوا میں کسی خاتون کو گرفتار نہیں کیا گیا،پولیس
پشاور (ای پی آئی )خیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق 9 مئی واقعات میں درج مقدمات میں کسی بھی خاتون کو نامزد نہیں کیا گیا، صوبے بھر سے کسی خاتون کو گرفتار بھی نہیں کیا گیا ہے ، حکام نے کہا کہ پاکستان تحریکِ انصاف کی خیبر پختونخوا میں کسی خاتون...
سوات، گھر پر پہاڑی تودہ گرنے سے 2افراد جاں بحق
سوات (ای پی آئی )سوات میں بحرین کے علاقے مدین میں گھر پر پہاڑی تودہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور3زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ملبے تلے دبے زخمیوں کو نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔دوسری جانب گزشتہ روز چترال میں طوفانی بارشوں سے دریائے چترال،...
خیبرپختونخوا ، وزیر صنعت عدنان جلیل کو ڈی نوٹیفائی کردیا گیا
پشاور(ای پی آئی ) خیبرپختونخوا میں اے این پی کے نگراں وزیر صنعت عدنان جلیل کو نگراں حکومت نے وزارت سے ہٹا دیا ۔ گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے سمری پر دستخط کر دیے ہیں۔ نئے نگراں وزیر اور معاون خصوصی پیر کو حلف اٹھائیں گے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے نگراں وزیر صعنت عدنان...
جلسے میں شرکت ،الیکشن کمیشن کا نگران وزیر کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
پشاور (ای پی آئی ) خیبرپختونخوا کے نگران وزیر کی جانب سے جلسے میں شرکت اور خطاب پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لیتے ہوئے نگران وزیر شاہد خٹک کو وزارت سے ہٹانے کا حکم دے دیا ہے ۔ الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر کے پی شاہد خٹک کے جلسے میں شرکت اور خطاب کا نوٹس لے لیا، شاہد خٹک نے...
خیبر پختونخوا، تیز بارشوں سے 4 افراد جاں بحق
خیبرپختونخوا (ای پی آئی ) مون سون بارشوں سے خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں کے باعث مختلف حادثات کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر میں سیلاب اور بارشوں سے 12 گھروں کوجزوی...
خیبرپختونخوا ، کانگو وائرس کے 3کیسز رپورٹ
پشاور(ای پی آئی )خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کانگو وائرس کے کیسز رپورٹ ، کانگو وائرس کی علامات رکھنے والے تینوں مریض پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج ہیں۔ ہسپتا ل میں زیر علاج مریضوں کا تعلق کوہاٹ، بٹ خیلہ اور باڑہ سے...
باجوڑ ، گاڑی کے قریب دھماکہ سے 4 افراد زخمی
پشاور (ای پی آئی ) خیبرپختونخوا کے علاقہ باجوڑ میں گاڑی کے قریب زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکہ تحصیل ماموند کے علاقے گیلے میں ہوا، اس مرتبہ انسانیت کے دشمنوں نے دھماکہ ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کیا، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل...
دہشتگرد حملوں میں تھرمل ویپنز اور ایم فور رائفلز کا استعمال کیا گیا، آئی جی خیبرپختونخوا
پشاور(ای پی آئی ) پشاور میں دہشت گردوں کی جانب سے کئے گئے حملوں پر ابتدائی تحقیقات کے بعد آئی جی خیرپختونخوا اختر حیات خان کا کہنا ہے کہ پشاور میں دہشتگردوں نے رات کی تاریکی میں تھانا ریگی ماڈل ٹاؤن کی حدود میں پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا، حملے میں ایک بار پھر...
پشاور،8 دہشت گردوں کا پولیس چوکی پر حملہ ناکام نا دیا گیا
پشاور (ای پی آئی ) دہشت گردوں کی جانب سے پشاور اور خیبر میں 48 گھنٹوں کے دوران دہشت گردی کی چوتھی واردات پولیس نے ناکام بنا دی ،پشاور میں تھانہ سربند ریاض شہید چوکی پر 8 دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا، اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے۔ پولیس کے...











