پنجاب

القادر ٹرسٹ کیس،نیب نے بشری بی بی کو طلب کرلیا

القادر ٹرسٹ کیس،نیب نے بشری بی بی کو طلب کرلیا

لاہور( ای پی آئی)190 ملین پائونڈ کیس میں نیب کی جانب سے تحقیقات جاری ہیں اس حوالے سے نیب کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 جون کو نیب راولپنڈی پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو ( نیب)نے القادر ٹرسٹ کیس...

ظل شاہ قتل کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں توسیع

ظل شاہ قتل کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور(ای پی آئی ) لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک میں پولیس آپریشن کے دوران ہنگامہ آرائی میں قتل ہونے والے پی ٹی آئی کارکن ظل شاہ کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی ۔ عدالت نے پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں 6 جون تک توسیع کردی۔...

پی ٹی آئی کے کارکن تگڑے ہو جائیں پیچھے نہیں ہٹنا ،پرویز الٰہی

پی ٹی آئی کے کارکن تگڑے ہو جائیں پیچھے نہیں ہٹنا ،پرویز الٰہی

لاہور(ای پی آئی ) گذشتہ روز کرپشن کیس میں گرفتار ہونے والے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر کو پولیس نے جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کے لئے عدالت میں پیش کردیا ۔ اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں کوئی پریس کانفرنس...

اسلام آبادپریس کلب کو سب جیل قراردیدیاجائے ،شیخ رشید احمد

اسلام آبادپریس کلب کو سب جیل قراردیدیاجائے ،شیخ رشید احمد

راولپنڈی(ای پی آئی ) بازومروڑکرپریس کانفرنس کروانے والے آنے والے الیکشن کوسلیکشن میں بدل دیںگے ،پاکستان میں آنے والے الیکشن کودنیامیں کوئی تسلیم اورکوئی مالیاتی مددنہیں کرے گا ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے...

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو گرفتار کرلیا گیا

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور رہنما تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی کو لاہور پولیس 8 روز کی سرتوڑ کوششوں کے بعدبالآخر گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب ،رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا...

خدیجہ شاہ کو پیش نہ کرنے پرعدالت برہم، آج پیش کرنے کاحکم

خدیجہ شاہ کو پیش نہ کرنے پرعدالت برہم، آج پیش کرنے کاحکم

لاہور (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ کی صاحبزادی خدیجہ شاہ کو پولیس کی جانب سے پیش نہ کرنے پر لاہور ہائیکورٹ کا شدید برہمی کا اظہار آج پیش کرنے کا حکم ، تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ نے سابق وزیرخزانہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کو...

کرپشن کیس، عدم پیشی پر پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج

کرپشن کیس، عدم پیشی پر پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج

گوجرانوالہ(ای پی آئی )ترقیاتی سکیموں میں کرپشن کے الزامات میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے رہنما پرویز الٰہی اینٹی کرپشن عدالت میں پیش نہ ہوئے عدالت نے عبوری ضمانت خارج کر دی. تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن کورٹ میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب ،رہنما تحریک انصاف...

فیصل آباد ،جیل اہلکارکی آڈیو لیک جیل سپرنٹنڈنٹ نے معطل کردیا

فیصل آباد ،جیل اہلکارکی آڈیو لیک جیل سپرنٹنڈنٹ نے معطل کردیا

مکوآنہ (ای پی آئی) فیصل آباد ڈسٹرکٹ جیل میں تعینات اہلکار کی جانب سے قیدی کے رشتہ دار کو کال کر کے 10 ہزار روپے بھتہ مانگنے کی فون آل آڈیو لیک ہو گئی ۔ جیل سپرنٹنڈنٹ نے اہلکار کو معطل کر دیا تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ جیل فیصل آبادمیں تعینات بیرک انچارچ کی فون کال...

لاہورہائیکورٹ ،  9مئی کے بعد 11 اضلاع کے نظر بند افراد کورہا کرنے کا حکم

لاہورہائیکورٹ ، 9مئی کے بعد 11 اضلاع کے نظر بند افراد کورہا کرنے کا حکم

لاہور(ای پی آئی ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں توڑ پھوڑ اور جلائو گھیرائو میں ملوث افرادکو گرفتار کر کے نظر بند کرنے کے خلا ف درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 11 اضلاع کےنظر بند کئے گئے افراد کو...

ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے واحد طریقہ آئی ایم ایف ہے،مفتاح اسماعیل

ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے واحد طریقہ آئی ایم ایف ہے،مفتاح اسماعیل

کراچی(ای پی آئی) ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے واحد طریقہ آئی ایم ایف ہے ہم 2،4ماہ معیشت کھینچ سکتے ہیں لیکن آئی ایم ایف کے پاس جانا ہو گا ان خیالات کا اظہار سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے ایک بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں پاکستان کا بانڈ...

جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات میں عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور

جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات میں عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور

لاہور (ای پی آئی ) جناح ہائوس سمیت دیگر تنصیبات کے جلائو گھیرائو مقدمات میں نامزد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہو کر ضمانتی مچلے جمع کرا دیئے ۔عدالت نے مچلے منظور کر لئے . تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان جناح...