سندھ

نیب کاادارہ وقت کا ضیاع اور لوگوں کی زندگیاں تباہ کر رہا ہے، شاہد خاقان عباسی

نیب کاادارہ وقت کا ضیاع اور لوگوں کی زندگیاں تباہ کر رہا ہے، شاہد خاقان عباسی

کراچی (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کراچی میں نیب کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کے ہوتے ہوئے حکومت کا نظام نہیں چل سکتا، یہ واحد ادارہ ہے جس کا مقصد صرف سیاستدانوں کا احتساب کرنا ہے۔ انھوں نے کہا کہ نگران...

آڈیو لیکس کیس ،وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا

آڈیو لیکس کیس ،وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر آڈیو لیکس کیس میں وزیراعظم آفس نے جواب جمع کرا دیا ہے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کی جانب سے عدالت میں جمع کروائے گئے تحریری جواب میں کہا گیا ہے عدالت نے سوال پوچھا تھا کہ کس ایجنسی کے پاس شہریوں کی گفتگو ریکارڈ...

سندھ ہائیکورٹ کا ٹاؤنز، یوسیز کو فوری بجٹ، مالی اختیارات دینے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ کا ٹاؤنز، یوسیز کو فوری بجٹ، مالی اختیارات دینے کا حکم

کراچی (ای پی آئی ) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن سمیت دیگر ٹاؤن چیئرمینز کی جانب سے بجٹ اور مالی اختیارات سے متعلق سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ،عدالت کا فوری طور پر ٹاؤنز اور یو سیز کو بجٹ فراہم کرنے کا حکم تفصیل کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں...

لاپتہ افراد کیس ،سندھ ہائیکورٹ پولیس اور دیگر اداروں پر برہم

لاپتہ افراد کیس ،سندھ ہائیکورٹ پولیس اور دیگر اداروں پر برہم

کراچی (ای پی آئی ) لاپتہ افراد بازیابی کیس سے متعلق سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ،عدالت کالاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر پولیس اور دیگراداروں پر برہمی کا اظہار سربراہ صوبائی ٹاسک فورس اور جے آئی ٹی کو طلب کر لیا۔ تفصیل کے مطابق لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے درخواست پر...

سندھ کی کچی آبادیوں کو بہترین ہاؤسنگ سکیموں میں تبدیل  کرنے کا فیصلہ

سندھ کی کچی آبادیوں کو بہترین ہاؤسنگ سکیموں میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

کراچی(ای پی آئی ) نگران سندھ حکومت کا کچی آبادیوں کو بہترین ہاؤسنگ سکیموں میں تبدیل کر کے اپارٹمنٹ بنانے کا فیصلہ ، ورلڈ بینک نے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی ۔ سندھ حکومت پیپر ورک کرے گی جس کے جائزے کے بعد پروجیکٹ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ بدھ کو نگراں...

سندھ ہائیکورٹ ،5 سالہ بچی کے اغواء کی پیشرفت رپورٹ غیر تسلی بخش قرار

سندھ ہائیکورٹ ،5 سالہ بچی کے اغواء کی پیشرفت رپورٹ غیر تسلی بخش قرار

کراچی (ای پی آئی ) کراچی کے علاقے جیکب لائن ڈسپنسری سے 5 سال کی بچی کے اغواء کے حوالے سےسندھ ہائی کورٹ میں سماعت ،عدالت نے پولیس کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی۔ عدالت نے حکم دیا کہ کیس کی تحقیقات کے لیے ایس پی رینک کے آفیسر کو تعینات کیا...

کشمور میں کوئی مغوی نہیں، ڈاکوؤں نے بچوں کو ڈھال بنا لیا ۔ ایس ایس پی  روحیل

کشمور میں کوئی مغوی نہیں، ڈاکوؤں نے بچوں کو ڈھال بنا لیا ۔ ایس ایس پی روحیل

کشمور(رپورٹ حاکم نصیرانی)ایس ایس پی کشمور روحیل احمد نے دعوی کیا ہے کہ اس وقت کشمور ضلع میں کوئی بھی مغوی نہیں ہے۔ انڈس ہائی وے پر گڈو سے کرم پور تک 25 پولیس موبائلز گشت کر رہی ہیں۔ کچے کے بھیو ،سبزوئی اور جاگیرانی گینگزکا محاصرہ جاری ہے۔ڈاکوؤں نے بچوں اور عورتوں کو...

شہباز شریف کو وزیر اعظم میں نے بنوایا ،نواز شریف کو نہیں بننے دونگا،آصف زرداری

شہباز شریف کو وزیر اعظم میں نے بنوایا ،نواز شریف کو نہیں بننے دونگا،آصف زرداری

کراچی (ای پی آئی ) سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے نوازشریف کو بڑا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں انہیں وزیراعظم نہیں بننے دوں گا۔ انھوں نے کہا ہےکہ پیپلز پارٹی عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے، سندھ میں پیپلز پارٹی کی مسلسل کامیابیاں عوام...

سندھ ہائیکورٹ کا لاپتہ افراد کی بازیابی  کیلئےکوششیں تیز کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ کا لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئےکوششیں تیز کرنے کا حکم

کراچی (ای پی آئی ) سندھ ہائی کورٹ میں لاپرہ افراد کی بازیابی سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت ،عدالت نے کراچی سے لاپتہ ہونے والے افراد کی بازیابی کے لیے کوششیں تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیل کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں سے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں...

لاپتہ افراد کیس ،سندھ پولیس نے 6 لاپتہ افراد کا سراغ لگا لیارپورٹ پیش

لاپتہ افراد کیس ،سندھ پولیس نے 6 لاپتہ افراد کا سراغ لگا لیارپورٹ پیش

کراچی(ای پی آئی ) لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق دائر درخواستوں پر سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ،عدالت نے شہریوں کو بازیاب کرانے اور محکمہ داخلہ، محکمہ پولیس اور دیگر اداروں کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیل کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کےجسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی...

خیرپور،باراتیوں کی کشتی دریا میں الٹنے سے 11 افراد ڈوب گئے

خیرپور،باراتیوں کی کشتی دریا میں الٹنے سے 11 افراد ڈوب گئے

خیرپور (ای پی آئی ) سندھ کے علاقہ خیرپور میں باراتیوں سے بھری کشتی دریا میں الٹ گئی11 افراد ڈوب گئے 5 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ، باقی افراد کی جاری ہے۔ تفصیل کے مطابق خیرپور نارا کے نواحی علاقے میں واقع گاؤں چمڑ جمال دین شر کے رہائشی اڈوئی پتن سے کشتی پر سوار ہوکر...

ایم ڈی کیٹ کے دوبارہ امتحان کی تاریخ آ گئی

ایم ڈی کیٹ کے دوبارہ امتحان کی تاریخ آ گئی

کراچی (ای پی آئی ) ڈاو یونیورسٹی کی انتظامیہ کے زیر اہتمام سندھ میں ایم ڈی کیٹ کا امتحان 19 نومبر کو دوبارہ ہو گا۔ ۔ گزشتہ امتحان میں بے ضابطگیوں کے سبب امتحان دوبارہ لینے کا فیصلہ کیا گیا۔ محکمہ صحت نے اخبار میں اشتہار کے ذریعے طلبہ کو مطلع کر دیا گیا۔ یہ امر قابل...