سندھ

گزشتہ ماہ بجلی چوری کے 24 ہزار واقعات رپورٹ ہوئے، کے الیکٹرک

گزشتہ ماہ بجلی چوری کے 24 ہزار واقعات رپورٹ ہوئے، کے الیکٹرک

کراچی (ای پی آئی ) ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری ہے ،اس حوالے سے کے الیکٹرک کی جانب سے بھی بجلی چوروں کے خلاف تیزی سے کارروائیاں کی جا رہی ہیں ، ماہ ستمبر میں بجلی چوری کے 24,000 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ کے الیکٹرک ترجمان کے مطابق نگراں وزیر توانائی کی جانب...

کراچی ،پولیس افسر کی اسرائیل کیخلاف جہاد پر جانے کی اجازت مانگ لی

کراچی ،پولیس افسر کی اسرائیل کیخلاف جہاد پر جانے کی اجازت مانگ لی

کراچی(ای پی آئی) کراچی میں سٹی ساؤتھ زون میں تعینات انسپکٹرنے حماس کی جانب سے اسرائیل کے خلاف اعلان کردہ جہاد میں حصہ لینے کے لیے آئی جی سندھ کو درخواست دیدی اجازت دینے کا مطالبہ ، تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی انویسٹی گیشن ٹو سٹی ساؤتھ زون میں تعینات انسپکٹرفیاض...

سندھ ہائیکورٹ کا حکم نظر انداز، سابقہ تاریخوں میں سینکڑوں بھرتیاں کردی گئیں

سندھ ہائیکورٹ کا حکم نظر انداز، سابقہ تاریخوں میں سینکڑوں بھرتیاں کردی گئیں

کراچی(ای پی آئی )سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے محکمہ محنت سندھ، اور سیسی انتظامیہ کو کسی بھی قسم کی تقرریوں سے روکنے کے حکم کے باوجود سندھ ایمپلائیز سوشل سیکیورٹی انسٹیٹیوشن (سیسی) میں سابقہ تاریخوں میں سیکڑوں غیر قانونی بھرتیاں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے...

پی آئی اے کا ہوٹل سندھ حکومت کو دینے کا انکشاف

پی آئی اے کا ہوٹل سندھ حکومت کو دینے کا انکشاف

کراچی(ای پی آئی )پی آئی اے نے لاڑکانہ میں موجود ایک ارب سے زائد مالیت کا ملکیتی ہوٹل بغیر معاوضے کے سندھ حکومت کے حوالے کر دیا ، لاڑکانہ میں پی آئی اے کے ملکیتی سمبارا ان ہوٹل کو قواعد وضوابط سے ہٹ کر حکومت سندھ کے حوالے کرنے کا انکشاف ہوا ہے، 1 ارب 15 کروڑ مالیت...

9 مئی مقدمات ،حلیم عادل شیخ اور راجا اظہر کی ضمانت منظور

9 مئی مقدمات ،حلیم عادل شیخ اور راجا اظہر کی ضمانت منظور

کراچی (ای پی آئی ) 9 مئی کو ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں نامزد پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں حلیم عادل شیخ اور راجا اظہر کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ضمانت منظور کر لی۔ تفصیل کے مطابق کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کو فیروزآباد تھانے...

سندھ ہائیکورٹ ، عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنیکا حکم

سندھ ہائیکورٹ ، عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنیکا حکم

کراچی (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کی گمشدگی کے خلاف دائر درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ،عدالت نے پولیس کو آج ہی عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ پولیس کو مقدمہ درج کر کے 18 اکتوبر کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم۔سندھ ہائی...

پولیس موبائل جلانے کا کیس حلیم عادل شیخ کیخلاف سماعت ملتوی

پولیس موبائل جلانے کا کیس حلیم عادل شیخ کیخلاف سماعت ملتوی

کراچی (ای پی آئی )پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف پولیس موبائل جلانے کے کیس کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت ۔تفتیشی افسر نے چالان جمع کرانے کے لیے مہلت مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کراچی کی عدالت میں پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم...

اے این ایف کی کارروائی ، کنٹینر سے پیاز میں چھپائی گئی 3 من سے زائد چرس برآمد

اے این ایف کی کارروائی ، کنٹینر سے پیاز میں چھپائی گئی 3 من سے زائد چرس برآمد

کراچی(ای پی آئی ) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)کراچی کی پاکستان انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر بڑی کارروائی کی قطر کے لیے بک کرائے گئے کنٹینر سے پیاز میں چھپائی گئی 3 من سے زائد چرس برآمد کرلی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل کنٹینر...

بی آئی ایس پی  پروگرام ، رقم میں ناجائز کٹوتیاں کرنے والے 9 ملزمان گرفتار

بی آئی ایس پی پروگرام ، رقم میں ناجائز کٹوتیاں کرنے والے 9 ملزمان گرفتار

عمرکوٹ(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع عمر کوٹ  میں پولیس نے بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام(بی آئی ایس پی )کے تحت مستحق خواتین کو ملنے والی رقم سے ناجائز کٹوتیاں کرنے والے 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ 6 ڈیوائس اور10 لاکھ کے قریب رقم برآمد کر لی ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی عمرکوٹ...

رانی پور، فاطمعہ قتل کیس،ایک بار پھر تفتیشی افسر تبدیل

رانی پور، فاطمعہ قتل کیس،ایک بار پھر تفتیشی افسر تبدیل

خیر پور (ای پی آئی) سندھ کے علاقہ ضلع خیر پور کے شہر رانی پور کی حویلی میں کمسن بچی فاطمہ کی ہلاکت کے کیس میں ایک بار پھر تفتیشی افسر تبدیل کر دیا گیا۔ رانی پور میں تشدد سے کمسن بچی کی ہلاکت کے کیس میں تفتیشی افسر ڈی ایس پی عبدالقدوس کلوڑ کو ڈی ایس پی سائٹ ایریا...

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس ،  تعداد 6لاکھ سے تجاوز کرگئی

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس ، تعداد 6لاکھ سے تجاوز کرگئی

کراچی(ای پی آئی ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے حوالے سے تفصیلات جاری کر دیں تعداد 6لاکھ سے تجاوز کرگئی ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے معلومات شیئر کرتے ہوئے کہاکہ اگست 2023میں 10ہزار 597روشن ڈیجیٹل کھولے گئے ہیں، اگست 23تک روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی...

لاپتہ افراد کیس ،سندھ ہائیکورٹ کا جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا حکم

لاپتہ افراد کیس ،سندھ ہائیکورٹ کا جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا حکم

کراچی (ای پی آئی )سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت ، پیش رفت نہ ہونے پر عدالت کی جانب سے برہمی کا اظہار جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں 2 لڑکیوں سمیت 14 لاپتہ افراد کی بازیابی سے...