اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان کے حساس ادارے کے سربراہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید پر جنگلات کی زمین پر قبضہ کرنے والے مافیا کی پشت پناہی کا الزام، نیا سکینڈل کیا ہے؟
تفصیلات جانئے سپریم کورٹ کے رپورٹر جہانزیب عباسی اور ہائیکورٹ و کے سینئر رپورٹر ملک اسد کے ان وی لاگز میں
سابق ڈی جیآئی ایس آئی کے معاملے اورلامونتانا ریسٹورنٹ کو مسمار کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر سٹے جاری کرنے والے جج کے خلاف کارروائی شروع،
اسلامآباد ہائیکورٹ کے سینئر رپورٹر ملک اسد اس معاملے میں کیا کہتے ہیں جاننے کیلئے کلک کریں