اسلام‌آباد(ای پی آئی) پاکستان کی سیاسی تاریخ ایک بار پھر آئینی قانونی اور عدالتی بحران کا سامنا کررہی ہے.. کل سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے دو میدان سجیں گے،،کیا ہونے جارہا ہے سنیئے سینئر کورٹ رپورٹر جہازیب عباسی کی زبانی اس وہ لاگ میں