راولپنڈی؛ زچہ بچہ اسپتال منصوبہ چلڈرن اسپتال میں تبدیل ،وفاق سے پنجاب کے سپرد

راولپنڈی؛ زچہ بچہ اسپتال منصوبہ چلڈرن اسپتال میں تبدیل ،وفاق سے پنجاب کے سپرد

راولپنڈی (ای پی آئی )راولپنڈی میں 22 سال قبل شروع کیا گیا زچہ بچہ اسپتال تاحال نامکمل ،وفاق سے پنجاب حکومت کو منتقل کر دیا گیا ۔پنجاب حکومت کی جانب سے چلڈرن اسپتال میں تبدیل کرنے کا فیصلہ ،جلد تکمیل اور فنکشنل کرنے پر کام شروع ۔ تفصیل کے مطابق 22 سال تک زیر تکمیل...
لاہور ہائیکورٹ کا ٹرائل کورٹس میں گواہوں کے بیانات اردو میں لکھنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا ٹرائل کورٹس میں گواہوں کے بیانات اردو میں لکھنے کا حکم

لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے سزائے موت کے ملزم کی اپیل پر تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے انساف کے تقاضے پورے کرنے کے لئے گواہوں کے بیانات انگریزی کے ساتھ ساتھ اردو میں بھی تحریر کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ نے ملزم محمد عرفان کی سزائے موت کو عمر قید...
پاکستان دہشت گردی کیخلاف عالمی جنگ میں صفِ اول پر رہا ہے، آرمی چیف

پاکستان دہشت گردی کیخلاف عالمی جنگ میں صفِ اول پر رہا ہے، آرمی چیف

راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے دورہ امریکا میں واشنگٹن میں ممتاز اسکالرز، تجزیہ کاروں، پالیسی ماہرین اور بین الاقوامی میڈیا اداروں کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کیخلاف عالمی جنگ میں...
پارلیمان ،مولانا فضل الرحمان شانہ بشانہ۔اسجدمحمود بھی موجود:تحریر محمداکرم عابد

پارلیمان ،مولانا فضل الرحمان شانہ بشانہ۔اسجدمحمود بھی موجود:تحریر محمداکرم عابد

ملک میں سیاستدانوں کے ساتھ کسی بھی مشکل وقت میں جو ساتھ دیتا ہے اس امر کی عکاسی ہوتی ہے کہ سیاسی قبیلہ میں ابھی اپنے اقدارکا لحاظ ہے ،ایسا ہی منظر پارلیمان میں سربراہ جے یو آئی(ف)مولانا فضل الرحمان سے سیاسی تفریق کے بغیر ارکان پارلیمان کو ان کے بیٹے اسجدمحمودکے ساتھ...
کروڑوں روپے کی ٹیکس چور کمپنی فارول کاسمیٹک کے خلاف بڑا ایکشن،  لائسنس منسوخی کی ہدایت، مصنوعات کی فروخت غیر قانونی قرار

کروڑوں روپے کی ٹیکس چور کمپنی فارول کاسمیٹک کے خلاف بڑا ایکشن، لائسنس منسوخی کی ہدایت، مصنوعات کی فروخت غیر قانونی قرار

اسلام آباد ( عابدعلی آرائیں ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ہدایت پر ملک بھر میں ٹیکس چوروں کے خلاف سخت انفورسمنٹ یقینی بنانے کیلئے ایل ٹی اوز، آر ٹی اوز اور کارپوریٹ ٹیکس دفاتر نے کاروائیاں تیز کر دی ہیں ایف بی آر نے کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث کاسمیٹک...