پاک بھارت کشیدگی :عالمی طاقتیں ثالثی کیلئے متحرک، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس

پاک بھارت کشیدگی :عالمی طاقتیں ثالثی کیلئے متحرک، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس

اسلام آباد(ای پی آئی ) پہلگام حملے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کے لئے عالمی طاقتیں ثالثی کے لئے متحرک ہو گئیں ہیں‘گذشتہ روز پاکستان کی درخواست پراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بندکمرہ ہنگامی اجلاس ختم ہواجس میں 5مستقل ارکان سمیت...
رائٹ سائزنگ جاری،مزید اداروں کی 1030آسامیاں ختم

رائٹ سائزنگ جاری،مزید اداروں کی 1030آسامیاں ختم

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان کی وفاقی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں رائٹ سائزنگ پلان پر عملدرآمد کرتے ہوئے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نےاپنے اداروں میں گریڈ ایک تا گریڈ 21 تک 1030پوسٹیں ختم کر دیں ہیں ، رپورٹ کے مطابق پی سی ایس آئی آر کی 564، انجینئرنگ کونسل 158،...
پاک ،بھارت کشیدگی :  پاکستان کی پانچ مقامی ریفائنریز نے ایندھن فراہمی کی یقین دہانی کرا دی

پاک ،بھارت کشیدگی : پاکستان کی پانچ مقامی ریفائنریز نے ایندھن فراہمی کی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان اور بھارت کے درمیان کشدیدگی کے بعد پاکستان کی پانچ مقامی ریفائنریز نے حکومت کو اپنی مکمل آپریشنل تیاری کی یقین دہانی کرادی ہے ۔ مقامی ریفائنریز کی جانب سے پاکستان کی مسلح افواج کو ہائی اسپیڈ ڈیزل اور JP-8 کی پائیدار سپلائی کو یقینی...
غیرملکی صحافیوں کا ایل او سی کا دورہ ،پاکستان نے بھارتی فورسز کے ظلم کے شواہد فراہم کر دیئے

غیرملکی صحافیوں کا ایل او سی کا دورہ ،پاکستان نے بھارتی فورسز کے ظلم کے شواہد فراہم کر دیئے

اسلام آباد(ای پی آئی ) بھارت کی جانب سے پلانٹڈ پروپیگنڈے اور ایل او سی پر اشتعال انگیزی کو دنیا کے سامنے لانے کے لئے پاکستان کی جانب سے غیرملکی صحافیوں کو کنٹرول لائن کے قریب آزاد کشمیر کے علاقوں کا دورہ کرایا گیا ۔دورے کے دوران غیر ملکی صحافیوں کو تمام تر حقائق سے...
گوجرانوالہ: دیرینہ دشمنی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق، ایک زخمی

گوجرانوالہ: دیرینہ دشمنی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق، ایک زخمی

گوجرانوالہ(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع گوجرانوالہ کے تھانہ تتلے عالی کی حدود میں اڑتالی ورکاں میں دیرینہ دشمنی پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری جائے...