دنیا  نیوز ہیڈلائنزمیں شامل 8 اہم ترین خبریں

دنیا نیوز ہیڈلائنزمیں شامل 8 اہم ترین خبریں

1 رمضان شوگر ملز کیس: وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز بری،عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواستیں منظور کرلیں، لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت کے جج سردار محمد اقبال ڈوگر نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے دونوں رہنماؤں کو کیس سے بری کرنے کا حکم دیا۔18 فروری...
جیونیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں کونسی ہیں؟ جانیئے

جیونیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں کونسی ہیں؟ جانیئے

1 پیکا قانون کے خلاف صحافیوں کی درخواست سماعت کیلئے منظور،لاہورہائیکورٹ میں پیکا ترمیمی قانون 2025 کو کالعدم قرار دینےکی درخواست کی قابل سماعت ہونے یا نا ہونے سے متعلق سماعت جسٹس فاروق حیدر نے کی۔ فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ پیکا...
کس کس ملک نے ٹرمپ کا بیان مسترد کیا؟ بڑی خبر

کس کس ملک نے ٹرمپ کا بیان مسترد کیا؟ بڑی خبر

لندن(ای پی آئی) برطانیہ، سعودی عرب، فرانس اور اسپین نے ٹرمپ کا بیان مسترد کردیا آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کو مسئلے کا واحد حل قرار دے دیا۔ امریکی سینیٹر کرس مرفی کہتے ہیں ڈونلڈ ٹرمپ پاگل ہیں۔ غزہ پر امریکی حملہ دہائیوں تک جنگ کا باعث بنے گا۔ حماس نے امریکی صدر...
پاکستان،ویسٹ انڈیز وائٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان

پاکستان،ویسٹ انڈیز وائٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان وائٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان، 3 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچز کیلئے قومی ٹیم ویسٹ انڈیز جائے گی۔ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف وائٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا، دونوں ٹیمیں 3 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچز کھیلیں گی۔...
چیمپئنز ٹرافی کیلئے اضافی ٹکٹس جاری کرنیکا فیصلہ

چیمپئنز ٹرافی کیلئے اضافی ٹکٹس جاری کرنیکا فیصلہ

لاہور(ای پی آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے اضافی ٹکٹس جاری کرنیکا فیصلہ،تیسرے مرحلے میں 4 میچوں کے مزید ٹکٹس جاری کئے جائیں گے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ ان میچز کے ٹکٹس کی مانگ زیادہ ہونے کے باعث اضافی ٹکٹ جاری کئے جارہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے شائقین...