دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 پاک بحریہ نے ٹاسک فورس 151 کی قیادت گیارہویں مرتبہ سنبھال لی۔ کمان کی تبدیلی کی تقریب کمبائنڈ میری ٹائم فورسز ہیڈکوارٹرز بحرین میں منعقد ہوئی، پاک بحریہ کے کموڈور سہیل احمد عظمی کمبائنڈ ٹاسک فورس-151 کے نئے کمانڈر تعینات ہو گئے، اس سے پہلے یہ کمانڈ ترک بحریہ کے پاس...
سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 سوشل میڈیا قوانین میں مزیدسختی کرنے کیلئے حکومت نے پیکا ترمیمی بل 2025ء کثرتِ رائے سے منظور کر لیاہے، صحافیوں کی جانب سے پریس گیلری سے واک آؤٹ بھی کیا گیا۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کے زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں وفاقی وزیر رانا تنویر کی جانب سے پیش کیا...
ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 12 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 12 اہم خبریں

1 وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے پیکا ایکٹ میں ترامیم کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سوشل میڈیا کے حوالے سے ہے اور اس کی وجہ سے ورکنگ جرنلسٹس کو تحفظ ملے گا تاہم صحافیوں کی تنظیمیں آئیں اور اس پر بات کریں۔ پیکا ترمیمی بل صحافیوں کے تحفظ کی جانب اہم قدم ہے،...
خواتین کو بااختیار بنانے کیلیے فوسپا کو اقوام متحدہ کے نظام کی حمایت کی یقین دہانی

خواتین کو بااختیار بنانے کیلیے فوسپا کو اقوام متحدہ کے نظام کی حمایت کی یقین دہانی

اسلام آباد ، وفاقی محتسب برائے انسدادہراسیت (فوسپا) فوزیہ وقار نے پاکستان میں اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر محمد یحیی کے ساتھ تعاون اور پالیسی شراکت داری کے مواقع تلاش کرنے کے لیے ایک اہم میٹنگ منعقد کی۔ یہ میٹنگ پاکستان میں خواتین اور ٹرانسجینڈر افراد کو ہراساں...