چیمپئنز ٹرافی 2025، لاہور ،راولپنڈی میچز کیلئے 12 ہزار 564 افسران و اہلکار ڈیوٹی دینگے

لاہور( ای پی آئی) پنجاب پولیس نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کی سخت سیکیورٹی یقینی بنانے کے لئے تیاریاں شروع کردیں۔پولیس حکام کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے لاہور اور راولپنڈی میں ہونے والے میچز کے لیے 12 ہزار 564 افسران و اہلکار ڈیوٹی دیں گے۔ چیمپئنز ٹرافی کے میچز کی فضافی نگرانی...
بینچز اختیار کیس کا  26 ویں ترمیم سے لینا دینا نہیں،  جسٹس منصور

بینچز اختیار کیس کا 26 ویں ترمیم سے لینا دینا نہیں، جسٹس منصور

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل 2 رکنی بینچ کی عدالتی بینچز کے اختیار سے متعلق کیس کی سماعت، اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان کے عدالتی معاونین مقرر کرنے پر اعتراض کے بعد عدالت نے خواجہ حارث اور احسن بھون...
سیف علی خان ہسپتال سے ڈسچارج ،سیکیورٹی کی ذمہ داری  رونت رائے کی کمپنی کے سپرد

سیف علی خان ہسپتال سے ڈسچارج ،سیکیورٹی کی ذمہ داری رونت رائے کی کمپنی کے سپرد

ممبئی (ای پی آئی)انڈین فلم انڈسٹری کے معروف اداکار سیف علی خان لیلاوتی اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد اپنے گھر پہنچ گئے ، سیکیورٹی اداکار رونت رائے کی سیکیورٹی فرم کے سپرد کردی گئی ۔ ۔واضح رہے کہ چند روز قبل سیف علی خان کے گھر چوری کی واردات کی کوشش کے دوران ملزم نے...
سماء نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

سماء نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 حکومت اورپی ٹی آئی مذاکرات :دونوں مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس 28جنوری کوبلانےکافیصلہ،ذرائع کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات کے مطابق اجلاس میں پی ٹی آئی کےمطالبات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے حکومتی کمیٹی کوجوڈیشل کمیشن کی تشکیل پر بریفنگ دی گئی ہے، وزیرقانون اعظم...