سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 13 اہم خبریں

سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 13 اہم خبریں

1 افغانستان کے ساتھ مذاکرات سے متعلق علی امین گنڈا پور کے اعلان پر سخت عوامی ردعمل ،وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا افغانستان کے ساتھ مذاکرات کے لیے قبائلی عمائدین کا جرگہ بھیجنے کے اعلان پر خیبرپختونخوا کے عوام کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کو انفراسٹرکچر،...
چیمپئنز ٹرافی 2025،آئی سی سی کی جانب سے  پرومو جاری کر دیا گیا

چیمپئنز ٹرافی 2025،آئی سی سی کی جانب سے پرومو جاری کر دیا گیا

دبئی (ای پی آئی)آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا نیا پرومو جاری کردیا، پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور آل راؤنڈر شاداب خان بھی اس میں جلوہ گر ہوئے ہیں۔ چیمپئنز ٹرافی پرومو میں پاکستانی کھلاڑیوں کے علاوہ بھارت کے ہاردیک پانڈیا کو دکھایا گیا...
بھارت میں ٹک ٹاک سے پابندی نہیں ہٹی تو پاکستان چلی جاوں گی،راکھی ساونت کی مودی کو دھمکی

بھارت میں ٹک ٹاک سے پابندی نہیں ہٹی تو پاکستان چلی جاوں گی،راکھی ساونت کی مودی کو دھمکی

بھارت میں ٹک ٹاک سے پابندی نہیں ہٹی تو پاکستان چلی جاوں گی،راکھی ساونت کی مودی کو دھمکی ممبئی (ای پی آئی ) انڈین اداکارہ اور ڈانسر راکھی ساونت نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ بھارت میں ٹک ٹاک سے پابندی نہیں ہٹی تو پاکستان چلی جاوں گی۔ بھارتی اداکارہ کا کہنا تھا...
توشہ خانہ ٹو کیس ؛بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت درخواستوں پرفریقین سے جواب طلب

توشہ خانہ ٹو کیس ؛بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت درخواستوں پرفریقین سے جواب طلب

اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے توشہ خانہ ٹو کیس میں دائر بریت کی درخواستوں پر سماعت ،عدالتفریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام...
تنخواہ کیوں بڑھائی؟ اپوزیشن کا احتجاج ………پارلیمانی ڈائری محمداکرم عابد

تنخواہ کیوں بڑھائی؟ اپوزیشن کا احتجاج ………پارلیمانی ڈائری محمداکرم عابد

قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیزاجلاس جاری ہے اورپاکستان تحریک انصاف احتجاج کے نئے رنگ کے سوچ بچار میں ہے ۔ ایوان کی یکطرفہ کاروائی کے دوران وزیراعظم شہبازشریف کی آمد ہوئی یعنی اپوزیشن ارکان بائیکاٹ پر تھے تمام اپوزیشن جماعتوں نے کمیٹی کی جانب سے منظور کئے گئے پاکستان ڈیجیٹل...