by عابد علی | مارچ 2, 2024 | اسکینڈل, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) پاکستان میں جبری گمشدگیوں کے تحقیقاتی کمیشن نے انکشاف کیاہے کہ رواں سال کے دوسرے ماہ فروری میں چھ لاپتہ افراد کی لاشیں ملی ہیں جس کے بعد اب تک ملنے والی لاشوں کی تعداد271ہوگئی ہے۔ ایگزیکٹ پریس انٹرنیشنل (ای پی آئی ) کو دستیاب لاپتہ افرادکی...
by عابد علی | دسمبر 19, 2023 | اسلام آباد, اسکینڈل, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) ملک میں عام انتخابات کاشیڈول آنے کے بعد پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ایک ساتھ الیکشن کمیشن چیف الیکشن کمیشنر کے اقدامات پر سوالات اٹھادیئے ہیں ۔ دونوں بارز نے موجودہ چیف الیکشن کمیشنر سکندرسلطان راجہ کو عہدے سے ہٹانے...
by عابد علی | دسمبر 8, 2023 | اسلام آباد, اسکینڈل
اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشری بی بی کی آڈیو لیک کیخلاف دائر کی گئی درخواست کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے ۔ جسٹس بابر ستار کی جانب سے پانچ صفحات اور 9 پیراگراف پر مشتمل حکم نامہ جاری کیا گیا ہے پیراگراف نمبر ایک فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ان...
by عابد علی | دسمبر 4, 2023 | اسلام آباد, اسکینڈل, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) ریفرنسزکا سامنا کرنے والے پاکستانی سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے شوکاز نوٹس کاجواب کونسل میں جمع کروا دیا ایڈووکیٹ آن ریکارڈسید رفاقت حسین کے توسط سے دائردو الگ الگ جوابات سیکرٹری سپریم جوڈیشل کونسل کے...
by عابد علی | نومبر 13, 2023 | اسلام آباد, اسکینڈل
راولپنڈی(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے برج نور پلازہ پر چھاپے کے دوران برآمد رقم کوقانونی قراردے دیا، ایف آئی اے کی طرف سے منی ٹریل فراہم کرنے کے اور تصدیق کے باوجود مالکان کو رقم ریلیز نہیں کی جا رہی تھی جس پر مالکان نے لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں رٹ دائر کر دی۔...
by عابد علی | نومبر 9, 2023 | اسلام آباد, اسکینڈل, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے وفاقی ترقیاتی ادارے( سی ڈی اے) کے ریکارڈ سے شہریوں کو الاٹ کئے گئے پلاٹس کی اصل فائیلیں غائب ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدیدمشکلات کا سامنا ہے ، اپنی جائیداد کے انتقال کیلئے شہری در بدرکی ٹھوکریں کھانے...