by عابد علی | اپریل 24, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )وفاقی حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز(پی آئی اے )کی نجکاری کے لیے اشتہار جاری کر دیا۔ دلچسپی رکھنے والی قومی و بین الاقوامی کمپنیز کو تین جون تک اپنی بولیاں جمع کرانے دعوت دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق نجکاری کمیشن کے مطابق بولی جمع کرانے...
by عابد علی | اپریل 24, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی )ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 33 کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان کر دیا ۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق امدادی رقم سے 93 لاکھ افراد کو فائدہ پہنچے گا۔ خصوصاً بچوں اور نوجوانوں کی تعلیم کے لیے مشروط نقد رقوم فراہم کی جائیں گی۔ رپورٹ...
by عابد علی | اپریل 24, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
ڈی آئی خان(ای پی آئی )خیبر پختونخوا کے ڈویژن ڈی آئی خان کے علاقہ لکی مروت میں سڑک کنارے نصب بم سے پولیس موبائل پر حملہ میں 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقے لکی مروت میں پیزو کے مقام پر پولیس موبائل پر دھماکا ہوا، جو سڑک کنارے نصب بم کے...
by عابد علی | اپریل 23, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 غیرملکی کھلاڑیوں کی صورت میں بڑا دھچکا،فرنچائز کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کو رواں سیزن پلئیر ڈرافٹ میں منتخب کیے گئے جنوبی افریقی بیٹر راسی وین ڈر ڈوسن اور میٹ شارٹ کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی۔3 بار کی...
by عابد علی | اپریل 23, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 بے نامی اتھارٹی گزشتہ 11 ماہ سے غیر فعال ہونے کا انکشاف, ایف بی آر کے 3 ممبران کی تعیناتی کے لیے کئی بار سمریاں ارسال کی گئیں جو اعتراضات کے بعد واپس آئیں اور پھر دوبارہ بھجوائی گئیں لیکن فائل پھر دبادی گئی۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے اصولی طور پر ان تعیناتیوں کی...
by عابد علی | اپریل 23, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 وزیراعظم نے حکومتی کارکردگی کے نظام میں بہتری کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی. جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔حکام کے مطابق وزیر خزانہ کو کمیٹی کا کنونیئر مقرر کیا گیا ہے، جبکہ کمیٹی اراکین میں وزیر توانائی، وزیر موسمیاتی تبدیلی، چیئرمین ایف بی آر و دیگر...