جیو نیوز12 بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل اہم‌ خبریں

جیو نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل اہم‌ خبریں

1 وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے ون ڈاکومنٹ پالیسی شروع کرنےکا نفاذ کیا ہے اور جو دنیا کے شہریوں کے پاکستان آنے کے اصول ہیں وہی افغان شہریوں پر بھی لاگو کیے۔حکومت نے ون ڈاکومنٹ پالیسی شروع کا نفاذ کیا ہے اس لیے جو بھی پاکستان آئے گا وہ ویزا...
ایکسپریس نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں

ایکسپریس نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں

1 ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت 24 گھنٹوں میں 23 مقدمات درج درج کرلیے گئے۔پولیس کے مطابق اہم سیاسی و سرکاری شخصیات سے متعلق نازیبا ویڈیوز بنانے یا اپلوڈ کرنے کے معاملے میں ڈی ائی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کی ہدایت پر سوشل میڈیا پر...
سماء نیوز12 کی ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں

سماء نیوز12 کی ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں

1 مقبوضہ کشمیر کے شہریوں نے بھی پہلگام واقعہ کو مودی سرکار کی چال قرار دیدیا۔سات لاکھ بھارتی فوج حملے کے وقت کہاں تھی؟ مقبوضہ کشمیر کے شہریوں نے پہلگام حملے پر سوال اٹھادیئے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ جھوٹا حملہ کشمیریوں کو بدنام کرنے کی سازش ہے۔ کشمیریوں نے پہلے کبھی حملہ...
ریاست مخالف سرگرمیاں : پیکا ایکٹ کے تحت24 گھنٹوں میں 23 مقدمات درج

ریاست مخالف سرگرمیاں : پیکا ایکٹ کے تحت24 گھنٹوں میں 23 مقدمات درج

لاہور(ای پی آئی )لاہور پولیس نے ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف 24 گھنٹوں میںپیکا ایکٹ کے تحت 23 مقدمات درج کرلیے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق اہم سیاسی و سرکاری شخصیات سے متعلق نازیبا ویڈیوز بنانے یا اپلوڈ کرنے کے معاملے میں ڈی ائی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان...
دنیا نیوز12بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں

دنیا نیوز12بجے کی ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں

1 بھارتی اقدامات کا جواب دینے کیلئے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگاوزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں اعلیٰ سول و عسکری قیادت شرکت کرے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پہلگام فالس فلیگ کے بعدکی ملکی داخلی و خارجی صورتحال...
انتخابی دھاندلی کیس:سول جج کا اقدام سنگین مس کنڈکٹ قرار،اپیل خارج

انتخابی دھاندلی کیس:سول جج کا اقدام سنگین مس کنڈکٹ قرار،اپیل خارج

لاہور (ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں انتخابی دھاندلی کے الزام میں برطرف کیے گئے سول جج شیخ علی جعفر کی کی جانب سے برطرفی کے اقدام کے خلاف درخواست پر سماعت۔عدالت نے سول جج کی جانب سے انتخابی نتائج میں تبدیلی کو سنگین مس کنڈکٹ قرار دیتے ہوئے برطرفی درست قرار دیدی ۔...