by عابد علی | ستمبر 19, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی )راولپنڈی کے لاقہ دھمیال میں جادو ٹونے کے لئے 7 سالہ بچی کی قبر کی بے حرمتی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیل کے مطابق دھمیال کے علاقے میں 7 سالہ بچی کی قبر کے قریب سے کفن ملنے کے واقعے پر اہم پیشرفت ہوئی۔ ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا کہ ملزم...
by عابد علی | ستمبر 19, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
رحیم یار خان(ای پی آئی) پنجاب پولیس کا قانون نافذ ادارو ں کے ساتھ کچےکے انڈھڑ گینگ کے خلاف آپریشن انڈھڑ گینگ کی قید سے 9 مغویوں کو بحفاظت بازیاب کرا لیا۔ ذرائع کے مطابق انڈھڑ گینگ کے مسلح افراد نے سی پیک پر سفر کرنے والی ایک مسافر گاڑی پر حملہ کیا تھا، جس میں 11...
by عابد علی | ستمبر 18, 2025 | اسکینڈل, تازہ ترین
اسلام آباد(محمداکرم عابد) پاکستان کی وفاقی وزارت صحت سے منسلک اداروں کاآڈٹ سے انکار کا بڑا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت صحت اور وزارت دفاعی پیداور سے متعلق پارلیمانی پبلک اکاونٹس کمیٹی کی دو ذیلی کمیٹیوں کے الگ الگ اجلاس منعقد ہوئے۔ وزارت صحت سے متعلق حسابات کی جانچ پڑتال کے...
by عابد علی | ستمبر 18, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر ڈی چوک احتجاج کیس میں علیمہ خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سناتے ئے عبوری ضمانت کنفرم کر دی۔ پچاس ہزار روپے مالیت کا ضمانتی مچلکہ جمع کرانے کا حکم دیا، عدالت نے کہا کہ علیمہ خان کے خلاف کوئی واضح شواہد نہیں،...
by عابد علی | ستمبر 18, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی )انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ویڈیو لنک پیشی سے متعلق سخت ایس او پیز جاری ۔ عدالت کے جانب سے پیرا 11 اور 12 پر مبنی یہ ایس او پیز انسداد دہشت گردی عدالت کے اندر اور باہر نمایاں جگہوں پر آویزاں کی جائیں گی۔...
by عابد علی | ستمبر 17, 2025 | بلوچستان, تازہ ترین
خضدار (ای پی آئی )بلوچستان کے ضلع خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک،آئی ایس پی آر کے مطابق افواج پاکستان نے 14 اور 15 ستمبر کی درمیانی شب انٹیلیجنس اطلاعات کی بنیاد پر کامیاب آپریشن کرتے ہوئے بھارت کے حمایت یافتہ ’’فتنۃ الہند‘‘...