by عابد علی | ستمبر 5, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)سیلاب متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی پر پاور ڈویژن کی 05 ستمبر تک کی رپورٹ سامنے آگئی پیسکو کے علاقے سوات، بنر، شانگلہ، صوابی اور ڈی آئی خان کے 12 گرڈز اور 91 فیڈرز متاثر ہوئے، رپورٹ پاور ڈویژن پیسکو کے 86 فیڈرز مکمل اور 5 جزوی طور پر بحال،...
by عابد علی | ستمبر 4, 2025 | تازہ ترین, سندھ
بدین ( ای پی آئی ) صوبہ سندھ کے ضلع بدین کے علاقے پنگریو مل کے پاس سمن سرکار کے زائرین کی گاڑی ٹائر پھٹنے کے باعث حادثے کا شکار ، 5 بچے موقع پر ہی جاں بحق۔ جبکہ چار خواتین سمیت 9 افراد شدید زخمی ہوگئے، ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں تین معصوم لڑکیاں اور ایک...
by عابد علی | ستمبر 4, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی افشاں اعجاز صوفی نے کم عمر بچے کے اغوا، زیادتی اور قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الزام ثابت ہونے پر مجرم عرفان عظیم کو 3 بار سزائے موت کا حکم سنا دیا ۔ عدالت نے پنے فیصلے میں لکھا کہ مجرم کو قتل کے جرم میں سزائے...
by عابد علی | ستمبر 4, 2025 | تازہ ترین, کاروبار
کراچی(ای پی آئی )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے دن تاریخ ساز تیزی انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔بازارِ حصص میں مسلسل تیسرے روز زبردست تیزی کے دوران غیر معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا اور مارکیٹ کے آغاز پر انڈیکس 836 پوائنٹس اضافے کے ساتھ بڑھ کر ایک لاکھ...
by عابد علی | ستمبر 4, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )انسداد ہشتگردی عدالت لاہور میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شیر کی جناح ہاؤس حملہ کیس میں دائر درخواست ضمانت پر سماعت ،عدالت نے بعد از گرفتاری درخواست ضمانت منظور کرلی۔ تفصیل کے مطابق انسداد ہشت گردی عدالت لاہور...
by عابد علی | ستمبر 4, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی )خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں دہشتگردوں کا بانڈہ داؤد شاہ کے علاقے میں پولیس کی گشت پر مامور گاڑی پر حملہ ،اندھا دھند فائرنگ سے ایس ایچ او عمر نواز اور دو بہادر کانسٹیبل شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہو گئے۔ ترجمان کرک پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اس...