سپریم کورٹ ، پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس ڈی لسٹ کر دیا گیا

سپریم کورٹ ، پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس ڈی لسٹ کر دیا گیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے لئے مقرر کیس کو ڈی لسٹ کر دیا گیا ، تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس کی سماعت جمعہ کو ہونا تھی تاہم کیس ڈی لسٹ ہونے کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ اس کیس کی...

کوئٹہ وکیل قتل کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کل ہو گی

اسلام آباد(ای پی آئی )کوئٹہ میں وکیل کے قتل کے مقدمہ میں نامزد کرنے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست سماعت کےلئے مقرر کر دی گئی ہے ، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پرکل سپریم کورٹ میں سماعت ہو گی ۔ جسٹس یحیٰ...
الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے اکاؤنٹس کے سالانہ گوشوارے طلب کرلئے

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے اکاؤنٹس کے سالانہ گوشوارے طلب کرلئے

اسلام آباد(ای پی آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں سے مالی سال 2022-23 کے اکائونٹس کے سالانہ گوشوارے طلب کرلئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سیاسی جماعتوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 29 اگست یا اس سے قبل اپنے اکائونٹس کے گوشوارے جمع کروا دیں۔ اس کے ساتھ...
آئی ایم ایف سے معاہدہ ،حکومت کا 254 ارب روپے اضافی ٹیکس وصولی کا پلان تیار

آئی ایم ایف سے معاہدہ ،حکومت کا 254 ارب روپے اضافی ٹیکس وصولی کا پلان تیار

لاہور( ای پی آئی) آئی ایم ایف کے ساتھ کئے گئے معاہدے کی پاسداری کے لئے حکومت کی جانب سے 254 ارب روپے اضافی ٹیکس وصول کرنے کا پلان تیار کر لیا ہے ، اس حوالے دستاویزات کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کو پیٹرولیم لیوی 60 روپے فی لیٹر کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ مالی...
اعظم خان ایماندار آدمی،جب تک منہ سے نہیں سنوں گا، نہیں مانوں گا، عمران خان

اعظم خان ایماندار آدمی،جب تک منہ سے نہیں سنوں گا، نہیں مانوں گا، عمران خان

اسلام آباد (ای پی آئی) پرسپل سیکرٹری اعظم خان کی جانب سے سائفر کو سازش قرار دینے کے بیان کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان میڈیا پر چلنے والے بیان پر رد عمل کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ جب تک اعظم خان کے منہ سے نہیں سنوں گا، نہیں مانوں گا۔ اسلام آباد کی...
انسانی سمگلنگ کے مقدمہ میں نامزد ملزم حسیب احمد گرفتار

انسانی سمگلنگ کے مقدمہ میں نامزد ملزم حسیب احمد گرفتار

اسلام آباد (ای پی آئی)یونان کشتی حادثہ کے بعد انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ، ایف آئی اے نے آئی ایٹ میں چھاپہ مار کر انسانی سمگلنگ کے مقدمہ میں نامزد ملزم حسیب احمد کو گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملزم غیر قانونی ویزا اور...