by عابد علی | جولائی 9, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ(ای پی آئی ) حجاج کرام کی وطن واپسی کاعمل شروع ہوگیا۔قومی ائیرلائن کی 2 پروازیں جدہ سے 302 حجاج کو لیکر کوئٹہ ائیرپورٹ پہنچیں، رواں برس حج کے لئے 9 ہزارسے زائد حجاج نے بلوچستان سے حج کی سعادت حاصل کی۔ محکمہ مذہبی امورکے حکام ،جنرل منیجرپی آئی اے بلوچستان نے...
by عابد علی | جولائی 9, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) ایران کے شہر زاہدان میں ہونے والے دہشت گرد حملوں پر پاکستان نے شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ایرانی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں۔ ایک بیان میں ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ زاہدان میں ہونے والے دہشت گردانہ...
by عابد علی | جولائی 9, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی (ای پی آئی)سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تحریک انصاف نے رکن سندھ اسمبلی محمد عباس جعفری کی بنیادی رکنیت معطل کردی گئی ہے ۔ پی ٹی آئی نوٹیفکیشن کے مطابق میڈیا کے مختلف فورمز پر آپ کی پریس کانفرنس کی گردش اور بڑے پیمانے پر...
by عابد علی | جولائی 9, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور (ای پی آئی ) نوازشریف سے سیاسی انتقام لیاگیا عدلیہ کو خود فیصلہ کرنا چاہیے ، ایک خاص گروہ سوشل میڈیا کے ذریعے نفرت پھیلا رہا ہے ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ریڈیو پاکستان کے مختلف منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انھوں...
by عابد علی | جولائی 9, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی (ای پی آئی) ایف آئی اے نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی وزٹ ویزے پر کینیڈا جانے کی کوشش کرنے والے مسافر کو گرفتار کر لیا۔ جعلی ویزا لگانے والے 2 ایجنٹ بھی پکڑے گئے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن کے عملے نے جعلی وزٹ ویزے پر...
by عابد علی | جولائی 9, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)بھارت کی جانب سے دریائے راوی میں پانی چھوڑ ے جانے کے بعد پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے ۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق بھارت نے 185,000 کیوسک پانی اجھ بیراج سے دریائے راوی میں چھوڑا ہے ۔ ریکارڈ کے مطابق پچھلے سال بھی بھار...