لاہور ہائیکورٹ؛ عمران ریاض کی بازیابی کے معاملے میں پیش رفت

لاہور ہائیکورٹ؛ عمران ریاض کی بازیابی کے معاملے میں پیش رفت

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائی کورٹ میں جاری عمران ریاض بازیابی سے متعلق کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سینئر صحافی عمران ریاض کی بازیابی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں آئی جی پنجاب سمیت دیگر افسران عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ آئی جی پنجاب نے...
وزیر اعظم نے الیونتھ ایونیو کا سنگ بنیاداورآئی جے پی روڈ اور سیونتھ ایو نیوفلائی اوور منصوبہ کا افتتاح کر دیا

وزیر اعظم نے الیونتھ ایونیو کا سنگ بنیاداورآئی جے پی روڈ اور سیونتھ ایو نیوفلائی اوور منصوبہ کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر اعظم نے الیونتھ ایونیو کا سنگ بنیاداورآئی جے پی روڈ اور سیونتھ ایو نیوفلائی اوور منصوبہ کا افتتاح کر دیا ،وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے الیونتھ ایونیو منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ 7.2 کلومیٹر کا یہ منصوبہ دو مراحل میں 16 ارب روپے کی لاگت سے...
میجر (ر) عادل راجہ کی گرفتار ی کی تصدیق

میجر (ر) عادل راجہ کی گرفتار ی کی تصدیق

لندن (ای پی آئی ) پاکستانی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے الزام پر میجر (ر) عادل راجہ کو برطانوی پولیس نے گرفتار کر لیا ۔برطانوی حکام نے میجر (ر) عادل راجہ کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔ اسلام آباد کے علاقے جی الیون کے رہائشی محمد اسلم کی درخواست پر بیرون ملک مقیم چار...
ایک قانون کو معطل کیا دوسرے کو معطل نہیں کرسکتے،چیف جسٹس

ایک قانون کو معطل کیا دوسرے کو معطل نہیں کرسکتے،چیف جسٹس

اسلام آباد (ای پی آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے دائر نظرِثانی درخواست پر سپریم کورٹ میں پنجاب میں انتخابات کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرِثانی درخواست اور ریویو آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کیس کی سماعت ، سماعت کے آغاز پر...
لاہور ہائیکورٹ ،پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی بحالی کا فیصلہ معطل

لاہور ہائیکورٹ ،پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی بحالی کا فیصلہ معطل

لاہور (ای پی آئی) سیکریٹری قومی اسمبلی کی جانب سے 61 ایم این ایز کی بحالی کے فیصلے کے خلاف دائر انٹرا کورٹ اپیل پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ، عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کی بحالی کا فیصلہ معطل کر دیا، فریقین سے 21جون تک جواب طلب کر لیا تفصیلات...
بشریٰ بی بی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب

بشریٰ بی بی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب

لاہور ( ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی درخواست پرسماعت ۔ لاہور ہائیکورٹ نے سابق خاتون اول بشری بی بی کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے...