"جوتا کس کو پڑا” ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

"جوتا کس کو پڑا” ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد (ای پی آئی) جوتا کس کو پڑا پاکستان میں سوشل میڈیا کاٹاپ ٹرینڈ بن گیا. اتوار کے روز سوشل میڈیا پر پہلے پانچ ٹرینڈز میں جوتا کس کو پڑا ٹاپ ٹرینڈ رہا ، دوسرے نمبر پر زرداری، تیسرے نمبر پر ریلیز سلمان خان جبکہ چوتھے نمبر پر بائیکاٹ پی ڈی ایم سوشل میڈیا ٹرینڈ...
پنجاب ،کے پی انتخابات کا معاملہ، سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کل ساڑھے 11 بجے ہو گی

پنجاب ،کے پی انتخابات کا معاملہ، سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کل ساڑھے 11 بجے ہو گی

اسلام آباد(ای پی آئی )پنجاب اورکے پی انتخابات کے معاملے پر سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت آج دن ساڑھے 11 بجے ہو گی،چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کرے گا۔ حکومتی اتحاد کی 3 جماعتوں نے موجودہ بنچ پر اعتراض عائد کرنے کافیصلہ کیاہے،اٹارنی جنرل...
وزارت تجارت کی اسرائیل سے تجارت کی تردید

وزارت تجارت کی اسرائیل سے تجارت کی تردید

اسلام آباد(ای پی آئی) اسرائیل سے تجارت کی تردید کرتے ہوئے ترجمان وزارت تجارت نے کہاہے کہ اسرائیل سے تجارتی تعلقات ہیں اور نہ ہی استوار کرنا چاہتے ہیں، پاکستان اور اسرائیل کی مابین تجارتی تعلقات استوار ہونے کی افواہیں پروپیگنڈا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکی یہودی کانگریس...
ایک اور وزیراعظم فارغ ہوسکتا ہے، فواد چوہدری

ایک اور وزیراعظم فارغ ہوسکتا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہوا تو سپریم کورٹ پیر کے روز ملک کے ایک اور وزیراعظم کو فارغ کر دے گی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ الیکشن کرانے کے کیس میں فیصلہ تو دے چکی ہے، اب تین...

انتخابات التواء کیس: فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد، سماعت پیر تک ملتوی

اسلام آباد (ای پی آئی ) پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کی جانب سے فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کیس کی سماعت پیر ساڑھے 11 بجے تک ملتوی کر دی۔ جسٹس جمال مندوخیل کی معذرت کے بعد...
جلاؤ گھیراؤ، پولیس پر تشدد کیس  میں گرفتار پی ٹی آئی کے 72 کارکن بری

جلاؤ گھیراؤ، پولیس پر تشدد کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے 72 کارکن بری

لاہور(ای پی آئی ) ا نسداد دہشتگردی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ، پولیس پر تشدد اورپیٹرول بم چلانے کے الزام میں گرفتار تحریک انصاف کے 72 کارکنوں کو بری کردیا۔ تحریک انصاف کے 72 کارکنوں کو ایڈمن جج عبہرگل کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ان افراد کو...