شریفوں، زرداریوں کا قبضہ مافیا عوام کے انتقام کیلئے تیار رہے، شیخ رشید احمد

شریفوں، زرداریوں کا قبضہ مافیا عوام کے انتقام کیلئے تیار رہے، شیخ رشید احمد

راولپنڈی (ای پی آئی)سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شریفوں، زرداریوں کا قبضہ مافیا عوام کے انتقام کیلئے تیار رہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ رجسٹرار کو ہٹانا، بنچ بنانا،...
کندھ کوٹ، ڈاکوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او سب انسپکٹر شہید

کندھ کوٹ، ڈاکوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او سب انسپکٹر شہید

کشمور(ای پی آئی)کندھ کوٹ کشمور کے علاقے درانی مہر کے کچے میں مغویوں کی بازیابی کیلئے کئے گئے پولیس آپریشن کے دوران پولیس کی بکتر بند گاڑی پر ڈاکوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او سب انسپکٹر عبدالطیف میرانی شہید جبکہ ڈی ایس پی قلندر بخش سومرو سمیت 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ کندھ کوٹ...
سپریم کورٹ :فواد چودھری کی ریڈ زون کے داخلی راستے کھلوانے کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ :فواد چودھری کی ریڈ زون کے داخلی راستے کھلوانے کی استدعا مسترد

اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے رہنما تحریک انصاف فواد چودھری کی ریڈ زون کھلوانے کی استدعا مسترد کر دی۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری معمول کے کیس کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی عدالت میں پیش ہوئے۔فواد چودھری نے عدالت کو بتایا کہ ریڈ زون کے...
راجہ پرویز اشرف کا عمران خان کو قومی اسمبلی میں مدعو کرنے کا فیصلہ

راجہ پرویز اشرف کا عمران خان کو قومی اسمبلی میں مدعو کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ای پی آئی) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی جانب سے آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات میں شرکت کے لیے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو بھی مدعو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات اسی ہفتے شروع ہوں گی، وزیراعظم شہباز شریف مرکزی تقریب کے...
خام تیل کی پیداوار میں کمی،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

خام تیل کی پیداوار میں کمی،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

اسلام آباد(ای پی آئی)اوپیک ممالک کی طرف سے خام تیل کی پیداوار میں کمی کے اعلان کے بعد دنیا بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ سعودی عرب سمیت اوپیک ممالک نے خام تیل کی پیداوار میں دس لاکھ بیرل یومیہ کمی کا اعلان کر دیاہے۔سعودی عرب نے مئی...
سپریم کورٹ پنجاب ،کے پی انتخابات کا مقدمہ آج سنے گی

سپریم کورٹ پنجاب ،کے پی انتخابات کا مقدمہ آج سنے گی

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان کے دو صوبوں پنجاب اورخیبرپختونخوا(کے پی) میں عام انتخابات کے معاملے پر سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت آج دن ساڑھے 11 بجے ہو گی،چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کرے گا۔ عدالت نے کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے...