by عابد علی | مارچ 12, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور(ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انتخابی ریلی کل تک ملتوی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کارکنان کو بھی خبردار کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں عمران خان نے کہاکہ پی ٹی آئی کارکن حکومت کے جال میں نہ پھنسیں،ان کاکہناتھا کہ...
by عابد علی | مارچ 12, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی 36 نشستوں پر ضمنی انتخابات ملتوی کردیئے ۔ خیبرپختونخوا کے 24 حلقوں کے انتخابات ملتوی کردیئے گئے ، اسلام آباد کے 3 اور کراچی کے 9 حلقوں کے انتخابات بھی ملتوی کر دیئے گئے، خیبرپختونخوا کے 24 حلقوں میں...
by عابد علی | مارچ 12, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے بیٹوں نے میاں داؤد ایڈووکیٹ کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس پر نوٹس بھیجا گیاہے، نوٹس میں کہاگیاہے کہ میاں داؤد 15 دن میں معافی مانگیں اور اپنے الزامات کی تردید کریں ،میاں...
by عابد علی | مارچ 12, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور (ای پی آئی ) صوبائی دارالحکومت میں دفعہ 144 کے نفاذ کے تحت لاہور ہائیکورٹ کو بھی تالے لگا دیئے گئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے مرکزی گیٹ کو پولیس نے تالا لگا دیا، پولیس اہلکار نے دروازے کو تالا لگاتے ہوئے کہا کہ کسی کو اندر جانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ دریں اثنا پولیس نے...
by عابد علی | مارچ 12, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)سلیمان خیل قبائل موومنٹ(ایس کیو ایم)نے عام انتخابات میں چاروں صوبوں سے اپنے امیدواران میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے،امیدواران سے درخواستیں طلب کر لی گئیں ،مر کزی کا بینہ درخواستوں کا جائزہ لے کر حتمی میدواروںکافیصلہ کرے گی ،سلیمان خیل قبائل...
by عابد علی | مارچ 12, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
راولپنڈی(ای پی آئی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ درویش ظل شاہ کی موت ن لیگ کی سیاست دفن کر دے گی، پی ڈی ایم پھٹ چکی ہے، انتخاب میں نہیں احتساب میں جائے گی، رات ڈرانا خواب دیکھتے ہیں، صبح دفعہ 144 لگا دیتے ہیں، اگر لاہور میں...