by عابد علی | مارچ 13, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) توشہ خانہ فوجداری کارروائی کے کیس میں عمران خان کی استثنیٰ کی درخواست منظور ہو گی یا نہیں اسلام آباد کی سیشن کورٹ سوا تین بجے فیصلہ سنائے گی. توشہ خانہ فوجداری کارروائی کے کیس میں خواجہ حارث نے تین اہم قانونی نقاط کیا اٹھائے؟ بظاہر الیکشن کمیشن...
by عابد علی | مارچ 13, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی)بھارتی ایئرلائن کے طیارے کو دوران پرواز مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی نجی ائیرلائن کی فلائٹ نئی دہلی سے قطر کے دارالحکومت دوحا جارہی تھی۔ دوران پروازمسافر کی طبیعت خراب ہونے پر کپتان نے...
by عابد علی | مارچ 13, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)تحریک انصاف نے الیکشن کا شیڈول جاری ہونے کے بعد دفعہ 144کے نفاذ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست تحریک انصاف کے حماد اظہر نے اظہر صدیق کی وساطت سے دائر کی، جس میں الیکشن کمیشن اور پنجاب حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔درخواست گزار کے مطابق...
by عابد علی | مارچ 12, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
نارنگ منڈی (ای پی آئی ) وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) تحریک انصاف کے 4 سالہ دور میں ہونے والی کرپشن کو منظر عام پر لے کر آئے گی۔ نارنگ منڈی میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا تنویر حسین نے کہا کہ عمران خان نے...
by عابد علی | مارچ 12, 2023 | تازہ ترین
لاہور( ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بتایا جائے کیا تحریک انصاف کالعدم جماعت ہے ،اگر ہمیں سیاست کی اجازت نہیں دینی تو پھر پاکستان کا آئین معطل ہے ہمیں پہلے آئین کی بحالی کی تحریک شروع کرنا پڑے گی ،پالیسی پر نظر ثانی نہ کی گئی...
by عابد علی | مارچ 12, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد کی عدالتوں میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف کل دو اہم کیسز کی سماعت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مبینہ بیٹی کو ظاہر نا کرنے پر نااہلی کیس کی سماعت ہائی کورٹ جبکہ توشہ خانہ فوجداری کارروائی کے کیس میں سیشن کورٹ نے عمران خان کو...