by عابد علی | مارچ 6, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور(ای پی آئی ) اسلام آباد پولیس کو دھمکیاں دینے کے الزام میں سابق وزیراعظم عمران خان سمیت 150 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ لاہور کے تھانہ ریس کورس میں عمران خان، شبلی فراز سمیت 150 کارکنوں کیخلاف ایس ایچ او تھانہ سیکرٹریٹ اسلام آباد ندیم طاہر کی مدعیت میں...
by عابد علی | مارچ 6, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور (ای پی آئی )لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ(ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز اور وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔ لاہور ہوئی کورٹ میں مریم نواز اور اعظم نذیر تارڑ...
by عابد علی | مارچ 6, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک کے تعلیمی نظام کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے، مستقبل انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت جیسے جدید سائنسی شعبوں میں ترقی سے وابستہ ہے، تعلیمی اداروں اور صنعت کے مابین بہتر...
by عابد علی | مارچ 6, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور(ای پی آئی )پیمرا کی جانب سے عمران خان کی تقاریر اور بیانات چلانے پر پابندی کا اقدام چیلنج کر دیاگیا۔ عمران خان کی جانب سے صدر لاہور ہائیکورٹ بار نے درخواست دائر کی،درخواست میں پیمرا سمیت دیگر کوفریق بنایاگیا ہے ،درخواست میں موقف اختیار کیاگیاہے کہ پیمرا نے...
by عابد علی | مارچ 6, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
راولپنڈی (ای پی آئی)سابق صوبائی وزیر قانون پنجاب محمد بشارت راجہ کو آمدن سے زائد اثاثے بنانے پر نیب کی جانب سے جاری انکوائری کیلئے طلبی نوٹسز کو لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں چیلنج کردیا گیا جبکہ عدالت نے سابق صوبائی وزیر کو ذاتی حیثیت میں انکوائری ٹیم کے سامنے...
by عابد علی | مارچ 6, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
اسلام آباد (ای پی آئی)سپریم کورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید نے پنجاب کے لاء افسران کی برطرفی کے خلاف اپیلیں سننے سے معذرت کر لی، جسٹس شاہد وحید کی معذرت کے بعد مقدمہ کسی اور بنچ میں مقرر کرنے کیلئے چیف جسٹس کو بھجوا دیا گیا۔ سپریم کورٹ میں پنجاب کے لاء افسران کی برطرفی...