وفاقی وزیر داخلہ کے خلاف توہین عدالت کی انٹرا کورٹ اپیل دائر

وفاقی وزیر داخلہ کے خلاف توہین عدالت کی انٹرا کورٹ اپیل دائر

لاہور ( ای پی آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف توہین عدالت کی انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے عدلیہ کو متنازعہ بنانے پر رانا ثنا اللہ کے خلاف توہین عدالت درخواست کے حکم کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کے فیصلے کے...
جن 3 لوگوں کو میں نے نامزد کیا وہی مجھے قتل کرانے کی کوشش میں ملوث ہیں، عمران خان

جن 3 لوگوں کو میں نے نامزد کیا وہی مجھے قتل کرانے کی کوشش میں ملوث ہیں، عمران خان

لاہور (ای پی آئی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے قتل کرنے کا دوسرا منصوبہ بھی بن چکا ہے، سب جانتے ہیں الیکشن کمیشن جانبدار ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جن 3 لوگوں کو میں نے نامزد کیا وہی مجھے قتل کرانے کی کوشش میں ملوث ہیں، جے آئی ٹی...
آشیانہ اقبال ریفرنس؛ نیب کے وعدہ معاف گواہ عارف مجید نے شہبازشریف کو کلیئر قرار دے دیا

آشیانہ اقبال ریفرنس؛ نیب کے وعدہ معاف گواہ عارف مجید نے شہبازشریف کو کلیئر قرار دے دیا

لاہور(ای پی آئی )آشیانہ اقبال ریفرنس میں نیب کے وعدہ معاف گواہ عارف مجید نے بھی شہبازشریف کو کلیئر قرار دے دیا۔ نیب کورٹ لاہور میں وزیراعظم شہبازشریف اور دیگر کیخلاف آشیانہ اقبال ریفرنس پر سماعت ہوئی،نیب کے گواہان امتیاز احمد، عبدالرؤف مغل اور سعد محمود عدالت میں...
عمران خان کے خواجہ آصف کیخلاف ہرجانہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

عمران خان کے خواجہ آصف کیخلاف ہرجانہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد(ای پی آئی )چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خواجہ آصف کیخلاف 10 ارب روپے ہرجانہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔ ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن عدالت میں عمران خان کے خواجہ آصف کیخلاف ہرجانہ کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل سیشن جج امید علی بلوچ نے سماعت کی ،...
منی لانڈرنگ کیس سلیمان شہباز کیخلاف سماعت 11 مارچ تک ملتوی

منی لانڈرنگ کیس سلیمان شہباز کیخلاف سماعت 11 مارچ تک ملتوی

لاہور (ای پی آئی )لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت 11 مارچ تک ملتوی کر دی۔ اسپیشل کورٹ سینٹرل میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، جس میں سلیمان شہباز اور طاہر نقوی سمیت 15 ملزمان پیش...
صدرنےتوانتخابات کی تاریخ دیدی پی ڈی ایم کی مشاورت کا فیصلہ ابھی سامنےنہیں آیا،شیخ رشید

صدرنےتوانتخابات کی تاریخ دیدی پی ڈی ایم کی مشاورت کا فیصلہ ابھی سامنےنہیں آیا،شیخ رشید

راولپنڈی (ای پی آئی ) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن سے بھاگنے کی کوششں کی گئی تو نظریہ ضرورت جنم پائے گا، الیکشن میں ہی ملک کی بقاء ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے لکھا کہ...