by عابد علی | ستمبر 9, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں تعلیمی اداروں سے منشیات کے خاتمے سے متعلق درخواست پر سماعت،عدالت نے وزارت داخلہ، اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) اور اسلام آباد پولیس سے جنوری سے ستمبر 2025 تک کی پیش رفت رپورٹ دو ہفتوں میں طلب کر لی ۔ اسلام آباد...
by عابد علی | ستمبر 8, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) پریس ایسوسی ایشن سپریم کورٹ اڈیالہ جیل کے باہرطیب بلوچ،فیصل حکم اور دیگر صحافیوں کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے تشدد کرنے والے عناصر کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرتی ہے۔ صحافیوں کے ساتھ پرتشدد رویے کسی بھی صورت قابل قبول...
by عابد علی | ستمبر 3, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی(ای پی آئی)انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ کے رخصت پر ہونے کے باعث سانحہ 9 مئی اور جی ایچ کیو حملہ سمیت 12 اہم مقدمات کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 17 ستمبر تک ملتوی کر دی گئ۔ عدالت کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق، آج ان مقدمات کی جیل ٹرائل ہونا تھا،...
by عابد علی | ستمبر 2, 2025 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان میں جولائی کے مقابلے میں اگست 2025 کے دوران دہشتگردوں کی کارروائیوںمیں خطرناک حد تک 74 فیصد اضافہ ریکارڈ کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔چاروں صوبوں کے چشم کشا اعداوشمار سامنے آگئے ہیں پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلیکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز...
by عابد علی | ستمبر 2, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے عدالتی سال کے آغاز پر چیف جسٹس ہائیکورٹ نے فل کورٹ میٹنگ طلب کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے کل دن 2 بجے فل کورٹ میٹنگ طلب کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے تمام ججز کو فل کورٹ میٹنگ سے...
by عابد علی | ستمبر 1, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حریت رہنما سید علی گیلانی کی چوتھی برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سید علی گیلانی نے اپنی پوری زندگی حقِ خودارادیت کی جدو جہد کیلئے وقف کردی. اسپیکر سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی...