ڈسپلن کی خلاف ورزیوں پر ڈپٹی سیکرٹری سینیٹ برطرف

ڈسپلن کی خلاف ورزیوں پر ڈپٹی سیکرٹری سینیٹ برطرف

اسلام آباد (ای پی آئی ) ڈپٹی سیکرٹری سینٹ فائقہ عبدالحئی کو سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کا نام استعمال کرنے اور ڈسپلن کی خلاف ورزیوں پر برطرف کر دیا گیا۔ ذرائع سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری سینیٹ فائقہ عبدالحئی کو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر برطرف کیا گیا ہے،...
الیکشن کمیشن آف پاکستان سائبر سسٹم پرحملہ، سکیورٹی الرٹ جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان سائبر سسٹم پرحملہ، سکیورٹی الرٹ جاری

اسلام آباد (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سسٹم پر سائبر حملہ ہوا ہے ، جس کے بعد حکام کی جانب سے سکیورٹی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ سائبر حملے کے بعد الیکشن کمیشن کے ملازمین کو ای میلز استعمال نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے افسران و ملازمین کو نا...
سپریم کورٹ ، آئندہ ہفتے کیلئے ججز کا روسٹر جاری

سپریم کورٹ ، آئندہ ہفتے کیلئے ججز کا روسٹر جاری

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں آئندہ ہفتے کیلئے ججز روسٹر جاری کر دیا گیا ہے ،آئندہ ہفتے سپریم کورٹ میں 5 بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے۔ بینچ نمبر ایک میں چیف جسٹس عم عطاء بندیال، جسٹس امین الدین اور جسٹس عائشہ ملک شامل ہیں۔ بینچ نمبر 2 میں...
پاکستان نے آئی ایم ایف کو 8 ارب ڈالر کی یقین دہانی کرادی

پاکستان نے آئی ایم ایف کو 8 ارب ڈالر کی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد(ای پی آئی ) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کوپاکستان نے بیرونی ادائیگیوں کے لیے فنانسنگ پلان فراہم کردیا ۔ پاکستان نےآئی ایم ایف کو چھ ارب ڈالر کی بجائے آٹھ ارب ڈالر کی فنانسنگ کے انتظامات سے آگاہ کیا ہے۔ وزارتِ خزانہ ذرائع کے مطابق عالمی...
ن لیگ نےانتخابی نشان ’شیر‘ کے حصول کیلئے درخواست جمع کرادی

ن لیگ نےانتخابی نشان ’شیر‘ کے حصول کیلئے درخواست جمع کرادی

اسلام آباد (ای پی آئی ) عام انتخابات میں شیر کے نشان پر الیکشن لڑنے کے لئے پاکستان مسلم لیگ ن نے انتخابی نشان ’شیر‘ کے حصول کے لیے درخواست جمع کرا دی۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے اس ضمن میں درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کے...
پی ڈی ایم سے پوچھتا ہوں یہ کون سی جمہوریت ہے؟،اسد قیصر

پی ڈی ایم سے پوچھتا ہوں یہ کون سی جمہوریت ہے؟،اسد قیصر

اسلام آباد(ای پی آئی )تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ٹوئٹر پر جاری اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم سے پوچھتا ہوں یہ کون سی جمہوریت ہے؟اگر آپ نے اس طرح کی سیاست کرنی ہے تو مارشل لاء اس سے بہتر ہے ۔ اسد قیصر کاکہناتھا کہ ملک میں...