پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ، نادرا سے شہریوں کا ڈیٹا لیک ہونے کی تحقیقات کی ہدایت

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ، نادرا سے شہریوں کا ڈیٹا لیک ہونے کی تحقیقات کی ہدایت

اسلام آباد(ای پی آئی ) پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی(پی اے سی)کا نادرا ریکارڈ سے شہریوں کا ڈیٹا لیک ہونے کا نوٹس ، وزارت داخلہ کو تحقیقات ، پی ٹی اے کو شہریوں کا لیک ہونے والا ڈیٹا فوری بلاک کرنے کی ہدایت ۔ تفصیلات کے مطابق نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس...
ہماری جانیں رسولﷺ اور قرآن کی حرمت پر قربان، شہباز شریف

ہماری جانیں رسولﷺ اور قرآن کی حرمت پر قربان، شہباز شریف

اسلام آباد(ای پی آئی )پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے شخص کو نشان عبرت بنایا جائے، آئندہ کسی نے ایسی مذموم حرکت کی تو کوئی ہم سے گلہ نہ کرے۔ شہباز شریف نے کہا کہ قرآن پاک کی بے...
خاتون جج دھمکی کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں توسیع

خاتون جج دھمکی کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(ای پی آئی ) خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں اسلام آباد کی مقامی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میںتوسیع کر دی ہے ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے 19جولائی کو نئی کچہری میں پیش ہونے کی...
بھارت مقبوضہ وادی میں یکطرفہ کارروائیوں اور طاقت کا استعمال بند کرے،ترجمان دفتر خارجہ

بھارت مقبوضہ وادی میں یکطرفہ کارروائیوں اور طاقت کا استعمال بند کرے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ای پی آئی ) بھارتی حکام جیل میں قید کشمیری حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو فوری طور رہاکرے اور مقبوضہ وادی میں یکطرفہ کارروائیوں اور طاقت کا استعمال بند کرے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاززہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ دنیا بھر میں مسلمانوں نے...
عمران خان نے توشہ خانہ کیس ٹرائل کورٹ بھیجنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

عمران خان نے توشہ خانہ کیس ٹرائل کورٹ بھیجنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے توشہ خانہ کیس ٹرائل کورٹ بھیجنے کا فیصلہ سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیلنج کر دیا گیا۔ عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی ہے۔واضح رہے کہ اسلام...
ریاستی جائیداد کوئی مال غنیمت نہیں کہ وزیر یوں بانٹ دے،سپریم کورٹ

ریاستی جائیداد کوئی مال غنیمت نہیں کہ وزیر یوں بانٹ دے،سپریم کورٹ

اسلام آباد(ای پی آئی ) متروکہ وقف املاک کی اراضی کیس میں سپریم کورٹ آف پاکستان نےشہری کی نظرثانی اپیل خارج کردی ، جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ملک میں قانون ہے کوئی بادشاہت نہیں،ریاستی جائیداد کوئی مال غنیمت نہیں کہ وزیر یوں بانٹ دے،قوانین، قواعد...