by عابد علی | جولائی 6, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ہمایوں دلاور نے کی، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل گوہر علی خان اور الیکشن کمیشن کے...
by عابد علی | جولائی 6, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) ایڈیشنل سیکرٹری جنرل استحکام پاکستان پارٹی عون چودھری نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست کردی۔ درخواست عون چودھری کی جانب سے ذاتی حیثیت میں دائر کی گئی جس میں پی ٹی آئی پرریاست اور ملکی اداروں کیخلاف سرگرمیوں کا...
by عابد علی | جولائی 6, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ریڈ لائن کی بات کرنے والے آج ائیر لائن میں بیٹھے ہیں،علیم خان بتائیں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات کس نے کی؟۔ انھوں نے کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی میں وہ لوگ شامل...
by عابد علی | جولائی 6, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی، جس میں الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ...
by عابد علی | جولائی 6, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی جانب سے تھانہ ترنول میں درج مقدمہ میں عبوری ضمانت کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے 13 جولائی تک توسیع کر دی۔ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کیس کی سماعت جسٹس...
by عابد علی | جولائی 6, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں درخواست گزار نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں اپیل دائر کر دی ،سول جج کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا ۔ تفصیلات کے مطابق درخواست گزار محمد حنیف نے سول جج نصر مِن اللّٰہ کے فیصلے...