واپڈا کا پن بجلی کے نئےمنصوبے شروع کرنے کا اعلان

واپڈا کا پن بجلی کے نئےمنصوبے شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(ای پی آئی )واپڈا پن بجلی کے زیر تعمیر منصوبوں کی مرحلہ وار تکمیل سے 2030 تک نیشنل گرڈ میں مزید 10 ہزار میگاواٹ کم لاگت اور ماحول دوست پن بجلی کا اضافہ کریگا۔ وزارت توانائی کے مطابق پن بجلی کی موجودہ پیداوار بڑھا کر دوگنا یعنی کم و بیش 20 ہزار میگاواٹ کی...
خاتون جج کو دھمکی کا کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

خاتون جج کو دھمکی کا کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (ای پی آئی ) خاتون جج زیبا چودھری کو دھمکی دینے کے کیس میں سول جج نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھہ کی جانب سے ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ...

توشہ خانہ ریکارڈ: شیزا فاطمہ خواجہ اورشیریں مزاری سوشل میڈیا پر آمنے سامنے

اسلام آباد(ای پی آئی)توشہ خانہ سے چیزیں حاصل کر نے کے معاملے پر وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوان شیزا فاطمہ خواجہ اور پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری سوشل میڈیا پر آمنے سامنے آگئیں،مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیریں مزاری نے مسلم لیگ (ن)کی...
مریم اورنگزیب نے تمام تحائف توشہ خانہ میں جمع کروائے،وزارت اطلاعات

مریم اورنگزیب نے تمام تحائف توشہ خانہ میں جمع کروائے،وزارت اطلاعات

اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے توشہ خانہ کا کوئی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا اور وفاقی وزیر اطلاعات نے تمام تحائف توشہ خانہ میں جمع کروائے۔ وزارت اطلاعات کی طرف سے جاری ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب...
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات: الیکشن کمیشن کے اہم اجلاس کل ہوں گے

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات: الیکشن کمیشن کے اہم اجلاس کل ہوں گے

اسلام آباد(ای پی آئی)پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کے اہم اجلاس کل منگل کو ہوں گے۔ پہلا اجلاس پنجاب کی نگراں حکومت کے ساتھ ہوگا جبکہ دوسرا اجلاس گورنر کے پی کے ساتھ ہوگا۔الیکشن کمیشن کا تیسرا اجلاس وزارتِ دفاع اور ڈی جی ملٹری آپریشنز کے ساتھ...