by عابد علی | مارچ 1, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کے استقبال کیلئے آنے والے لوگوں کو دہشت گرد قرار دے دیا گیا، ا س فسطائی حکومت کے قیام کے بعد کسی قانون اور قاعدے کا احترام باقی نہیں رہا ہے ۔ رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری نے سماجی...
by عابد علی | مارچ 1, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)ملک کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز یکم مارچ سے ہوگیاہے، پاک فوج کے 86 ہزار افسران و جوان سکیورٹی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ پاکستان میں کتنے افراد بستے ہیں اور گھروں کی تعداد کتنی ہے؟، ملک میں پہلی مرتبہ ڈیجیٹل بنیادوں پر ڈیٹا اکٹھا کرنے کیلئے فیلڈ...
by عابد علی | مارچ 1, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں ضمنی انتخابات کا نوٹیفکیشن معطل کرتےہوئے سپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے جاری پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن بھی معطل کردیااورعدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرکے...
by عابد علی | مارچ 1, 2023 | اسلام آباد, اسکینڈل
اسلام آباد (ای پی آئی) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں قائم ٹربیونلزو کمیشنز کے چیئرمین کی تعیناتی سے متعلق چیف جسٹس آف پاکستان کے اختیارات کم کر دیئے. وزارت سمندر پار پاکستانیز نے قومی کمیشن برائے صنعتی تعلقات کے رولزمیں خاموشی سے ترمیم کر دی. ای پیآئی کو دستیاب...
by عابد علی | فروری 28, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد پولیس نے عمران خان کی پیشی کے موقع پرجوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کرنے پرمقدمہ درج کرلیا ہے ،جس میں دہشتگردی کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں ۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق عمران خان کی پیشی کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس سے مسلح افراد کو...
by عابد علی | فروری 28, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے عدالت کے احاطہ میں اسلام آباد پولیس کے صحافیوں پر تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی اور کمشنر کو طلب کرلیا، قبل ازیں اسلام آباد پولیس نے ایکسپریس نیوز اور نیو نیوز کے کورٹر رپورٹرز کو تشدد کا...