الیکشن کمیشن میں سی سی پی او لاہورغلام محمود ڈوگر کی تبدیلی کا معاملہ موخر

الیکشن کمیشن میں سی سی پی او لاہورغلام محمود ڈوگر کی تبدیلی کا معاملہ موخر

اسلام آباد(ای پی آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سی سی پی او لاہورغلام محمود ڈوگر کو تبدیل کرنے کا معاملہ موخر کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے قانونی ٹیم کی رائے کے بعد سی سی پی او لاہورغلام محمود ڈوگر کی تبدیلی کا معاملہ موخر کرنے کا فیصلہ کیا۔الیکشن کیمشن کی...
ملک میں بجلی 50 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

ملک میں بجلی 50 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(ای پی آئی) ملک بھر میں بجلی فی یونٹ 50 پیسے قیمت بڑھنے کا امکان ہے۔بجلی کمپنیوں کی جانب سے نیپرا میں 17 ارب 19 کروڑ80 لاکھ روپے کی وصولیوں کے لیے درخواست دائر کی گئی ہے۔ لیسکو نے 6 ارب 34 کروڑ 70 لاکھ ، گیپکو نے 6 ارب 56 کروڑ 60 لاکھ وصولی کی اجازت مانگی...
پاکستان بارکونسل کاسپریم کورٹ کے جج کے خلاف آڈیو لیکس ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

پاکستان بارکونسل کاسپریم کورٹ کے جج کے خلاف آڈیو لیکس ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( ای پی آئی ) پاکستان بار کونسل سمیت چھ بار کونسلز نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبرنقوی کے خلاف آڈیو لیکس پر ریفرنس دائر کرنے کا متفقہ فیصلہ کرلیا بار کونسلز نے حکومت سے جسٹس قاضی فائیز عیسی کے خلاف عدالت میں دائر کیوریٹو ریویو بھی واپس لینے کا...
نیب کے چیئرمین آفتاب سلطان نے استعفی دے دیا

نیب کے چیئرمین آفتاب سلطان نے استعفی دے دیا

اسلام آباد(ای پی آئی)قومی احتساب بیورو (نیب)کے چیئرمین آفتاب سلطان نے استعفی دے دیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے ملاقات کی اور اپنا استعفی پیش کیا۔ ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم شہبازِ شریف نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان...
اسلام آباد ہائیکورٹ:اجتماعی زیادتی کے ملزمان کی مقابلے میں ہلاکت، ایس ایچ او ریکارڈ سمیت طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ:اجتماعی زیادتی کے ملزمان کی مقابلے میں ہلاکت، ایس ایچ او ریکارڈ سمیت طلب

اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں اجتماعی زیادتی کے ملزمان کی مبینہ مقابلے میں ہلاکت پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایس ایچ او کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہلاک شدگان کے لواحقین کی جانب سے جوڈیشل انکوائری کی درخواست پر سماعت...
انتخابات ہوتے ہیں یا نہیں لیکن ڈھول حکومت کے گلے میں لٹکا رہیگا: شیخ رشید

انتخابات ہوتے ہیں یا نہیں لیکن ڈھول حکومت کے گلے میں لٹکا رہیگا: شیخ رشید

اسلام آباد(ای پی آئی)عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ انتخابات ہوتے ہیں یا نہیں لیکن ڈھول حکومت کے گلے میں لٹکا رہے گا ملک میں انتخابات نہ ہوئے تو خانہ جنگی ہو گی۔ اسلام آباد کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ آبپارہ پولیس منشیات فروشی کے...