by عابد علی | اکتوبر 7, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلا م آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کی درخواستوں پر سماعت،بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ٹرائل کورٹ کو توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ سنانے سے روکنے کی استدعا کر...
by عابد علی | اکتوبر 7, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹ کیس کی سماعت ،عدالت کی اگلی سماعت پر فرد جرم کا جواب دینے کی ہدایت کر دی۔ تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کےجج محمد...
by عابد علی | اکتوبر 6, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے مصنوعی ذہانت کے عدلیہ میں استعمال کے معاملے پر فل کورٹ میٹنگ سے متعلق خط سامنے آگیا۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی جانب سےچیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے نام لکھے گئےخط کی کاپی تمام ججز کو بھی...
by عابد علی | اکتوبر 6, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف سنگجانی جلسہ کیس کی سماعت ،عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف سنگجانی جلسہ کیس...
by عابد علی | اکتوبر 4, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت ۔شراب و اسلحہ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار۔ تفصیل کے مطابق سینئر سول جج مبشر حسن چشتی نے وزیر اعلیٰ...
by عابد علی | اکتوبر 4, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد اعظم پر مشتمل دو رکنی بینچ کیآرچرڈ اسکیم میں تجاوزات ہٹانے کے خلاف دائر انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت ،عدالت نے آرچرڈ اسکیم میں تجاوزات ہٹانے کا حکم معطل کرکے اسکیم کے پرائیویٹ...