by عابد علی | ستمبر 11, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کندھ کوٹ (ای پی آئی) کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں کی جانب سے ٹرکوں پر فائرنگ کر کے لوٹ مار کرنے کے بعد اغواء ہونے والے تین ٹرک ڈرائیورز بازیاب نہ ہو سکے، ورثا اور ٹرک ڈرائیورز نے ملیر کے قریب انڈس ہائی وے پر دھرنا دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک روز قبل کندھ کوٹ کے قریب ڈاکوؤں...
by عابد علی | ستمبر 11, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی (ای پی آئی ) سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے ملزمان عبدالرحمان بھولا اور زبیر چڑیا کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں سزائے موت کے خلاف دائر اپیلیں مسترد کر دی گئیں ۔ سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مجرموں کو سزا دینے کے خلاف اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنا تے ہوئے سزائے...
by عابد علی | ستمبر 6, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی (ای پی آئی )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی اعلامیے میں بتایا ہے کہ ِ پاکستان کے قرض بارے تفصیلات جاری کر دیں ۔ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق پاکستان کا قرض جولائی میں 907 ارب روپے بڑھا ہے۔ اعلامیے میں اسٹیٹ بینک نے بتایا ہے کہ جولائی...
by عابد علی | ستمبر 6, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کشمور(ای پی آئی ) کشمور میں ڈاکوؤں کی جانب سے 11 افراد کو اغواء کرنے کے بعد ہندو پنچائت اور سابق وفاقی وزیر احسان مزاری کی جانب سے جاری احتجاجی دھرنا ختم کر دیا گیا ۔ احتجاجی مظاہرین کے ساتھ پولیس نے کامیاب مذاکرات کرتے ہوئے تمام مغویوں کی بازیابی کی یقین دہانی...
by عابد علی | ستمبر 6, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی )یوم دفاع کے موقع پر کراچی میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی ۔ گارڈز تبدیلی کی تقریب کے مہمان خصوصی پی اے ایف اصغرخان اکیڈمی کے ائیرآفیسرکمانڈنگ ائیروائس مارشل غضنفر لطیف تھے، پاک فضائیہ کے...
by عابد علی | ستمبر 5, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی (ای پی آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اجلاس میں سندھ پولیس افسران کے تقرر اور تبادلوں کی منظوری دیدی ہے ۔ ایک ایڈیشنل آئی جی، 8 ڈی آئی جیز، 31 ایس ایس پیز اور ایس پیز کے تبادلے اور تقرر کی منظوری دی گئی ہے ۔ اجلاس میں خادم حسین ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ...